30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
عاقدین کے کلام سے جو مقدم ہو وُہ ایجاب ہے اور جو مؤخر وہ قبول۔ |
١٦٨ |
وکیل کا مسلم وبالغ ہونا ضروری نہیں، غیرمسلم ونابالغ سمجھدار بھی وکیل ہوسکتا ہے۔ |
١٧٢ |
|
بے اذن آقا غلام نکاح کرلے اور مولٰی خبر پاکر طلاق کا حکم دے تو یہ حکم طلاق اس نکاح موقوف کی اجازت ہوگا۔ |
١٦٨ |
مرتد کی وکالت جائز ہے۔ |
١٧٢ |
|
فضولی اگر کفو سے نکاح کردے اور عورت خبر پاکر خاموش ہو رہے تو یہ سکوت اجازت ہوسکے گا اور اظہار نفرت سے رَد ہو جائے گا۔ |
١٦۹ |
اگر وقتِ توکیل وکیل مسلمان ہو پھر مرتدہوجائے تو وکالت باطل نہ ہوگی جب تك دارالحرب میں نہ چلاجائے۔ |
١٧٢ |
|
کفویہ ہے کہ دین یا نسب یا پیشے یا چال چلن وغیرہ میں مرد عورت سے اتنا کم نہ ہو کہ اس سے نکاح اولیائے مخطوبہ کے لئے عار ہو۔ |
١٦٩ |
مجنون اور ناسمجھ بچہ وکیل نہیں ہوسکتا۔ |
١٧٢ |
|
گھر میں عورت تنہا ہو مرد شاہدوں کے سامنے کہے کہ میں نے اس گھر میں جو عورت ہے اس سے نکاح کیا، عورت کہے میں نے قبول کیا، نکاح ہوگیا اگرچہ شاہد عورت کو نہ دیکھیں۔ |
١٧٠ |
بلوغ وحریت صحتِ وکالت کےلئے شرط نہیں۔ |
١٧٢ |
|
عورت پردے میں ہو محض اس سے مجلس نہیں بدلتی۔ |
١٧٠ |
مرتد یا بالغ اگر بزعمِ ولایت اپنے بیٹے بیٹی یا بہن بھائی یا کسی نابالغہ کانکاح پڑھائے تو کس صورت میں باطل محض ہوگا۔ |
١٧٣ |
|
اگر عورت مجلس نکاح میں نقاب ڈالے حاضر ہوتو شاہدوں کا اسے پہچاننا ضرور نہیں۔ |
١٧١ |
مرتد سے نکاح پڑھوانے کاحکم۔ |
١٧٣ |
|
قبول فورًا ضرورنہیں اگر مجلس نہ بدلے۔ |
١٧١ |
مرتد کسی کا ولی نہیں ہو سکتا اور نابا لغ بھی صالح ولایت نہیں۔ |
۱۷۳ |
|
نابالغ عاقل کہ کفر کرے یا کفر پر مطلع ہوکر اسے پسند کرے تو کافر مرتد ہے۔ |
١٧١ |
فضولی اگر کوئی ایسا عقد کرے جس کےلئے کوئی اجازت دہندہ نہ ہوتو وہ عقد باطل محض ہے۔ |
١٧٣ |
|
رضا بالکفر بھی کفر ہے۔ |
١٧١ |
باپ نے کہا مکان خرید دو تو نکاح کروں گا۔ شوہر نے کہا پہلے نکاح کر دو پھر خرید دوں گا ۔ باپ نے نکاح ورخصت کردی، عورت نے کوئی شرط نہ کی، مکان بھی مجہول رہا، یہ نکاح بے شرط ہوا یا معلق اور شوہر کا اقرار معلق بالشرط باطل ہے یانہیں اور یہ نکاح بے خلل ہے یا کیسا۔ |
١٧٣ |
|
مشرك سے استعانت نہ چاہئے خصوصًا امورِ دینیہ میں ۔ |
١٧٢ |
ایك ہزار روپیہ اور کچھ ہدیہ دینا مہر قرار پایا اور ہدیہ نہ دیا تو مہر مثل لازم ہوگا۔ ہدیہ اگر چہ مجہول تھا مگرجب وجودمیں آگیا تو جہالت جاتی رہی۔ |
١٧٤ |
|
نابالغ یاکافر ایجاب وقبول کرائے نکاح ہوجائیگااور اگر وکیل ہو اور خود ایجاب یا قبول کرے جب بھی۔ |
١٧٢ |
|
|
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع