30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
نکاح کے بعد اگر زوجین میں سے کوئی معاذاﷲ مرتد ہوگیا تو اس کے بعد کے جماع سے جواولاد ہوگی وہ حرامی ہوگی۔ |
١٥٣ |
ایجاب قبول غائب پر موقوف نہیں رہ سکتا بلکہ باطل ہو جائے گا۔ |
١٦٣ |
|
ایسے کلمات کفر کے صدور پر جن سے قائل کو کافر نہ کہیں، تجدید اسلام و تجدیدِ نکاح کا حکم ضرور ہوگا، مگر اولاد ولدزنا نہ ہوگی۔ |
١٥٣ |
توکیل کسی کو کسی تصرف جائز معلوم میں اپنا نائب بنانا ہے۔ |
١٦٣ |
|
استفہام اور عقد اقسامِ انشاء میں سے دو٢ متبائن قسمیں ہیں۔ |
١٥٥ |
محض اظہار رضا توکیل نہیں۔ |
١٦٣ |
|
مجاز کےلئے قرینہ کی حاجت ہوتی ہے۔ |
١٥٥ |
کوئی کسی سے کہے کاش تو میرا نکاح فلاں سے کردیتا اور وُہ کردے تو یہ نکاح فضولی ہوگا۔ |
١٦٤ |
|
زید نے عمرو سے کہا تو نے اپنی بیٹی میرے نکاح میں دی، اس نے کہا دی، تو کیا حکم ہوگا۔ |
١٥٥ |
اگرکوئی شخص کہے کہ جس عورت سے میں نکاح کروں اسے طلاق، پھر کسی شخص سے کہاکہ کاش تُو فلاں عورت سے میرا نکاح کردے۔ اس نے کردیا تو حانث نہ ہوگا اور طلاق واقع نہ ہوگی کہ اس نے خود نکاح نہیں کیا۔ |
١٦٤ |
|
نا بالغہ کے باپ سے کہا کہ تو اپنی لڑکی میر ے نکاح میں دے د ے ،اس نے کہا دی ،تو کیا حکم ہو گا ۔ |
۱۵۵ |
استفہام ہنگام ارادہ تحقیق مفید معنی امر ہوتا ہے۔ |
١٦٤ |
|
مجلس منگنی میں اگر کہا تو نے اپنی بیٹی مجھے یا فلاں کو دی، اس نے کہا دی، تو منگنی ہوگی اور مجلس نکاح میں تو نکاح۔ |
١٥٩ |
کسی سے کہے میرا نکاح کردے یا عورت سے کہے تو میری بی بی ہوجایا مجھ سے نکاح کرلے تویہ توکیل ہے یا ایجاب۔ |
١٦٥ |
|
عقد فضولی محض فضول ونامقبول نہیں بلکہ اجازتِ صاحبِ اجازت پر موقوف ہوتا ہے۔ |
١٦١ |
وکیل بالنکاح لڑکی کے باپ سے کہے تو اپنی بیٹی فلاں کو دے دے اور وہ کہے میں نے اسے ہبہ کی، نکاح نہ ہوگا جب تك وکیل"قبول کی میں نے"نہ کہے۔ |
١٦٦ |
|
ایجاب وقبول میں دیا اور کیا کہا، نکاح ہوگیا اگرچہ میں نے دی میں نے قبول کیا نہ کہا۔ |
١٦٣ |
ہر وہ عقد جس میں توکیل صحیح ہے اگر وہ فضولی کرے گا تو اجازت پر موقوف رہے گا، نافذ کردے گا تو نافذہوجائے گا اور ردکردے گا تو رَد ہوجائے گا مگر شراءکہ یہ اجازت پر موقوف نہیں ہوتا۔ |
١٦٦ |
|
ایجاب وقبول کےلئے اتحاد مجلس ضرور ہے۔ |
١٦٣ |
|
|
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع