دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 11 | فتاوی رضویہ جلد ۱۱

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۱۱

شہود کا الفاظ ایجاب وقبول کے لفظی معنی سمجھنا ضرور نہیں، اتنا ضرور ہے کہ نکاح ہونا سمجھیں۔

١٣٨

بکر ومثیب کافرق صرف دربارہ سکوت ہے کہ بکر کا سکوت اذن ہے مثیب کا نہیں۔

١٤٨

حال اور عامل میں مقارنت ضروری ہے۔

١٤٠

وکیل کا وکیل اگر وکیل اول کے سامنے پڑھادے اور وُہ جائز کردے تو نکاح نافذ ہوجائیگا بخلاف طلاق وعتاق کے۔

١٤٩

صحتِ نکاح کیلئے ذکرِ مہر شرط نہیں کہ نکاح بے ذکر مہر بلکہ بشرط عدمِ مہر بھی نکاح ہوجاتا ہے۔

١٤٠

وکیل نکاح معبر محض ہے حقوق نکاح مؤکل کی طرف راجع ہوتے ہیں۔

١٥٠

oرسالہ ماحی الضلال فی انکحۃ الھند وبنجالہ ۔

١٤١

ادائے زکوٰۃ کا وکیل بغیر اذنِ مؤکل دوسرے کو وکیل کرسکتا ہے۔

١٥٠

ہندوستان وبنگالہ میں جو طریقے رائج ہیں کہ اجازت کسی کے لئے لی جاتی ہے نکاح خواں کوئی ہوتا ہے یاسرے سے عورت شرم کے سبب اجازت دیتی ہی نہیں پاس بیٹھنے والیاں اس کی طرف سے"ہوں"کردیتی ہیں وغیرہ وغیرہ اس بارے میں تفصیلی احکام۔

١٤١

دین وصول کرنے کا وکیل بغیر اذن موکل اپنے عیال کو وکیل کرسکتا ہے۔

١٥١

سکوتِ دوشیزہ سے صرف ولی اقرب کے لئے اجازت ہوتی ہے ولی ابعد کے لئے نہیں ہوسکتی۔

١٤٣

مؤکل اگر وکیل کے لئے ثمن کی تعیین کردے تو وہ بلا اجازت مؤکل دوسرے کو وکیل بنا سکتا ہے۔

١٥١

جب تك وکیل بالنکاح ماذون مطلق یا بصراحت دوسرے کو وکیل کردینے کا مجاز نہ ہواور کو وکیل نہیں کرسکتا۔

١٤٣

شریعتِ مطہرہ رفق وتیسیر کو پسند فرماتی ہے نہ کہ تضییق وتشدید کو۔

١٥١

بیع وشراء اگر وکیل ، اول کے سامنے عقد کرے تو جائز ہے اور خصومت، تقاضی، نکاح اور طلاق وغیرہ میں جائز نہیں ۔

١٤٣

جہاں چند روایات ہوں وہاں علماء کو ادھر جُھکنا چاہئے جس میں مسلمان تنگی سے بچیں۔

١٥١

اصول کی صحیح روایت کے ہوتے ہوئے اس کے ماسوا تمام روایات ساقط ہوجاتی ہیں۔

١٤٥

نکاح کے طرق رائجہ میں جو دقتیں ہیں ان کا بیان اور ان سے بچنے کے تین طریقے ۔

١٥٣

نکاح فضولی اجازت پر موقوف ہوتا ہے اسے باطل جاننا باطل ہے۔

١٤٥

اجازت مفسوخ ومردود کو لاحق نہیں ہوتی۔

١٥٣

اجازت نکاح جس طرح قول سے ہوتی ہے یونہی فعل اور دلالتِ حال سے بھی، اور اس کی چند مثالیں۔

١٤٥

قبل نکاح اگر کفر صریح کیا اور بے توبہ نکاح کیا تو نکاح باطل اور اولاد ولدالزنا۔

١٥٣


 

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن