30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
مفہوم لفظ ، لغوی، شرعی، عرفی، حقیقی اور مجازی کی طرف مقسوم ہوتا ہے جبکہ حکم لفظ، غرض، غایت، مقصود اور ثمرہ وغیرہ سے موسوم ہوتا ہے اور ان دونوں پر لفظ کے معنی، مضمون حتی کہ موضوع لہ کا بھی اطلاق آتا ہے اگرچہ اول کے بعض اقسام میں وضع نوعی ہے۔ |
٢٢٥ |
عورتوں کو شوہروں سے بے پناہ محبت ہوتی ہے۔ |
٣٦٩ |
|
خواص وکنیز میں کیا فرق ہے۔ |
٢٤٢ |
عورتیں زیادہ نرم دل ہوتی ہیں۔ |
٣٦٩ |
|
عینی کی عبارت"وعنہ فی الرجل یشرب الشراب الٰی قولہ قال السروجی وھما قولان باطلان"کامطلب کیا ہے"ھما"کا مرجع کیا ہے۔ |
٣٠٥ |
عورتیں ناقصات العقل والدّین ہیں۔ |
٣٧٠ |
|
مریدہ پیر پر حرام ہے یاحلال، اور ازواجِ مطہرات حضور صلی اﷲتعالٰی علیہ وسلم کی مریدات تھیں یانہیں۔ |
٣٢٥ |
مرد اور عورت میں کئی وجوہ سے فرق ۔ |
٤٠٢ |
|
متعدد مثالیں جہاں حرام شئی حلال کو حرام کردیتی ہے۔ |
٣٦٣ |
شرح وقایہ کے شعر"از جانب شیردہ ہمہ خویش شوند، وازجانب شیرخوارہ زوجان وفروع"پر بحث۔ |
٤٩٧ |
|
زوجیت وہ عظیم رشتہ ہے جو خواہی نخواہی انس ومحبت والفت پیدا کرتا ہے۔ |
٣٦٨ |
شعر مذکور کا مطلب بیان کرنے میں صاحب عمدۃ الرعایہ کی شدید غلطی۔ |
٤٩٨ |
|
|
|
پسر ودختر کے لئے اقل عمر مراہقت کا بیان۔ |
٥٢٠ |
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع