دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 11 | فتاوی رضویہ جلد ۱۱

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۱۱

کنایات محتاج نیت ہیں۔

١٢٨

صلح اقرب عقود شرعیہ کی طر ف راجع کی جاتی ہے۔

١٣٢

تعلیل دلیل تعویل ہے۔

١٢٩

اگرکوئی مرد کسی عورت پر نکاح کا دعوٰی کرے اور عورت منکر ہو پھر وہ عورت اسے کچھ مال دے کر اس پر صلح کرے کہ وہ اس دعوٰی سے باز آجائے تو جائز اور یہ مدعی کے زعم میں معنی خلع میں ہوجائے گا مگر فقہاء نے فرمایا کہ اسے اس مال کا اخذ فیما بینہ وبین الله تعالٰی حلال نہ ہوگا جبکہ وہ اپنے دعوٰی میں مبطل ہے۔

١٣٢

جس کی دلیل اقوی ہو وہ تعویل کا زیادہ مستحق ہے۔

١٢٩

بعض دین پر صلح صحیح ہے اور باقی کے دعوٰی سے براءت بھی ہوجائے گی یعنی فقط قضاءً نہ دیانۃً اسی لئے اگر وہ موقع پائے گا تو اسے باقی کا لے لینا جائز ہوگا۔

١٣٢

عمل اسی پر جس پر اکثریت ہے۔

١٢٩

ایسے الفاظ سے جن میں اخبار وانشاء دونوں کا احتمال ہو، بہ نیت انشاء نکاح صحیح ہوگا جبکہ شہود کو علم ہوکہ مقصود انشائے عقد ہے۔

١٣٤

علیہ الفتوی اور بہ یفتی الفاظ فتوٰی سے آکد ہیں۔

١٣٠

مردنے عورت سے کہا تو میری بی بی نہیں اور اس سے اس نے طلاق کی نیت کی تو طلاق ہوجائے گی اور اس کے یہ معنٰی ٹھہریں گے کہ تو میری بی بی نہیں اس لئے کہ میں تجھے طلاق دے چکا ہوں۔

١٣٥

جس پر متون ہوں وہی عمدہ ہے اور اسی کی طرف جھکاؤ ہوتا ہے۔

١٣٠

اگر کوئی اپنی بی بی کو کہے میں نے اس سے نکاح نہیں کیا اوراس سے نیت طلاق کی کرے تو طلاق نہ ہوگی کہ یہ کذب محض ہے جس کی تصحیح ناممکن ہے۔

١٣٥

اگر کوئی شخص کسی عورت پر نکاح کا دعوی کرے اور عورت انکار کردے پھروہ شخص اس کو کچھ دے کر اس سے اس بات پر صلح کرلے کہ وہ اس نکاح کا اقرار کرے، اب عورت نے اقرار کرلیا تو یہ اقرار جائز اور مال لازم ہوگا۔ اگر یہ اقرار شہود کے سامنے ہوا ہو اب اگر عورت پھر انکار کرے گی تو قاضی ا س کا یہ انکار نہ سنے گا۔

١٣٠

امام فقیہ النفس کے مختار اور عام ائمہ کی تصحیح میں توفیق جلیل۔

۱۳۷

اگر کوئی شخص کسی بیع کا دعوٰی کرے اور مدعا علیہ قسم سے بچنے یا کچہری کی ذلت سے گریز کرنے کے سبب اقرار کرلے تو بیع قضاءً ثابت ہوجائیگی اور احکام، وجوب تسلیم ولزوم شفعہ وغیرہ جاری ہوں گے لیکن یہ مدعی کاذب وہ گھر کیا لے گا درحقیقت آگ لے گا۔

١٣١

 

 


 

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن