30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
متعہ ابتدائے اسلام میں تھا پھر قرآن میں اس کی حرمت نازل ہونے سے یہ حرام ہوگیا۔ |
٣٥٠ |
حضرت علی کرم اﷲتعالٰی وجہہ الکریم نے اپنی صاحبزادی سیدہ ام کلثوم کہ بطن پاك حضرت بتول زہراء رضی اﷲتعالٰی عنہا سے تھیں امیرا لمومنین حضرت عمر فاروق اعظم رضی اﷲتعالٰی عنہ کے نکاح میں دیں۔ |
٧٣٠ |
|
غزوہ تبوك کے موقع پر کچھ صحابہ نے متعہ کیا تو رسول اﷲصلی اﷲتعالٰی علیہ وسلم نے ناراضگی کا اظہار کرتے ہوئے اس کی حرمت کو بیان فرمایا۔ |
٣٥٠ |
متفرقات |
|
|
تقلید شخصی کی سخت شدید تاکید فرمانے اور اس کے خلاف کو منکر وشنیع وباطل قرار دینے والے ائمہ کے نام۔ |
٣٧٨ |
شیطان کبھی حسنات کے حیلہ سے اغوا کرتا ہے۔ |
١٠٩ |
|
حضرت امام عبدالله محض رضی الله تعالٰی عنہ دنیا میں پہلے شخص تھے جن کے ماں باپ دونوں فاطمی ہیں اسی لئے آپ کو محض کہا جاتاہے آپ کے وصال کے بعد آپ کی قبرپر ایك سال تك آپ کی زوجہ مطہرہ حضرت فاطمہ صغرٰی رضی الله تعالٰی عنہا نے خیمہ بنائے رکھا۔ |
٤٣١ |
اخبار وانشاء میں بداہۃ تباین ہے۔ |
١٢٨ |
|
غیر مقلدوں کے پیشوا نذیر حسین نے ایك وہابی خیال مولوی کے غلط فتوی پر مہر تصدیق لگادی اور اعلٰیحضرت کی طرف سے گرفت پر اس سے رجوع کیا دوسرا فتوٰی اس پہلے کے ردمیں لکھا گیا اور عذر گناہ بدتر از گناہ پیش کیا۔ |
٤٨٩ |
استفہام اورعقداقسام انشاء میں سے دومتباین قسمیں ہیں۔ |
١٥٥ |
|
کلکتہ کے مولوی لطف الرحمن بردوانی نے محارم سے نکاح کے جواز کے بارے میں جہاں بھر کے علماء کو مخاطب کرتے ہوئے ایك طویل عربی سوال چھپوایا جس کے جواب میں اعلٰحضرت نے دلائل ونصوص پر مشتمل ایك رسالہ"نقد البیان لحرمۃ ابنۃ اخی اللبان"تحریر فرمایا ۔ |
٤٩٠ |
عقد ووعد میں تباین ہے۔ |
١٨٤ |
|
حضور انور صلی الله تعالٰی علیہ وسلم کے چچا حضرت حمزہ رضی الله تعالٰی عنہ حضور پرنور کے رضاعی بھائی بھی ہیں۔ |
٤٩١ |
آدمی نہ تبدل رائے سے محفوظ نہ کسی وقت بعض مصالح پر نہ اطلاع پانے سے مامون۔ |
١٩٩ |
|
حضرت ابو سلمہ رضی الله تعالٰی عنہ حضور صلی الله تعالٰی علیہ وسلم کے رضاعی بھائی ہیں کیونکہ دونوں کو ثویبہ نے دودھ پلایا۔ |
٤٩٢ |
|
|
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع