دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 11 | فتاوی رضویہ جلد ۱۱

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۱۱

بلاغت

 

اسی٨٠ درجہ عرض سے آگے لوگوں کا گزرکیوں نہیں ہوسکتا۔

٢٢١

مجاز کےلئے قرینہ کی حاجت ہوتی ہے۔

١٥٥

ستر درجہ کے آگے آبادی کا پتا نہیں۔

٢٢١

استفہام ہنگام ارادہ تحقیق مفید معنی امر ہوتا ہے۔

١٦٤

قطب شمالی اور قطب جنوبی میں روز وشب کی مقدار اور اس کی وجہ۔

٢٢١

لُغت

 

نہارتنجیمی اور عرفی وشرعی کا فرق۔

٢٢١

ہماری زبان میں صیغہ ماضی مقرون بہ لفظ خاص امرواقع شدہ سے خبر دینے کےلئے ہے، نہ امر غیر واقع کے انشاء وایجاد کےلئے۔

١٨٢

قطبین شمالی وجنوبی میں قمرو کواکب کا طلوع کب کب کس کس طرح ہوتا ہے او ر کیسے کیسے غروب، اور کب تك طالع رہیں گے اور کب تك غارب ۔

٢٢١

جواز کہ یہ دونوں اطلاق( بمعنی صحت وحلت) تو شائع وذائع ہیں اور ان کے سوا کچھ اور اطلاقات بھی ہیں۔

٣٨٦

تاریخ وتذکرہ

 

جواز کا اطلاق کبھی نفاذ کے معنٰی پر بھی ہوتا ہے۔ (حاشیہ)

٣٨٦

سلاطین کے دینار کوئی معین نہیں مختلف تھے۔

٢٤٨

جواز کبھی لزوم کے معنی کےلئے آتا ہے۔

٣٨٧

مہر حضرت بتول زہرارضی اﷲتعالٰی عنہا چار سو مثقال چاندی تھا۔

٢٤٨

قلب کو قلب کہتے ہی اسی لئے ہیں کہ وہ منقلب ہوتا ہے۔

٣٩٤

مہر اکثر ازواجِ مطہرات پانچ سودرہم تھا۔

٢٤٨

السبت مصدر ہے اور اس کا معنٰی ہے تعظیم السبت۔

٤٣٣

حضرت ام حبیبہ رضی اﷲتعالٰی عنہ کے مہر میں دو٢ روایتیں ہیں۔

٢٤٨

نحو

 

حضرت فاروق اعظم رضی اﷲعنہ نے خطبہ میں مہر کثیر باندھنے پر انکار شدید فرمایا تو ایك خاتون نے آیہ کریمہ "واٰ تیتم احدٰھن قنطارًا"تلاوت کی جس پر آپ نے فورًا اپنے انکار سے رجوع فرمالیا۔

٢٨٣

حال اور عامل میں مقارنت ضروری ہے۔

١٤٠

سروجی کون ہیں، کیسے ہیں۔

٣٠٦

ہیئت

 

رسول اﷲصلی اﷲتعالٰی علیہ وسلم نے غزوہ خیبر کے روز متعہ اور گدھے کے گوشت سے منع فرمادیا۔

٣٥٠


 

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن