30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
عورت اوراس کی دختر کی فرج کو دیکھنے والے پر روز قیامت اﷲتعالٰی نظرِرحمت نہ کرے۔ |
٣٦٤ |
نکاح سُنی بادخترِ رافضی صحیح ہے یانہیں اور اولاد مستحقِ ترکہ پدری ہے یانہیں۔ |
٣٢٨ |
|
بدمذہبوں سے دوستی کرنے والا بحکمِ قرآن انہی میں سے ہے۔ |
٣٩١ |
اجماعًانکاحِ فاسدہ وباطل میں توارث جاری نہیں ہوتا۔ |
٣٤١ |
|
آدمی کاحشر اسی کے ساتھ ہوگا جس سے وہ محبت رکھتا ہے۔ |
٣٩١ |
حرمت مصاہرہ کے باوجود اگرخاوند نے نہ چھوڑا اور وطی کرتا رہا تو پیدا ہونے والی اولاد ماں اور باپ دونوں کی وارث بنے گی تاہم زن وشو ہر آپس میں ایك دوسرے کے وارث نہیں ہوں گے۔ |
٣٦٦ |
|
گناہ کی نحوست فاعل کے غیر پر بھی ہوتی ہے۔ |
٤١٩ |
اولادِ زنا بھی اپنی ماں کی میراث پاتی ہے۔ |
٣٦٦ |
|
جو کسی عورت کو اس سے بگاڑ دے بحکم حدیث وہ رسول الله صلی الله تعالٰی علیہ وسلم کے گروہ سے نہیں۔ |
٤٢٥ |
حساب |
|
|
عورت کو اپنے شوہر سے توڑ کر دوسرے کے نکاح میں کرادینا اشد واخبث ظلم ہے۔ |
٤٢٦ |
دینار شرعی ساڑھے چار ماشے سونے کا تھا۔ |
٢٤٨ |
|
جھوٹی گواہی بت پوجنے کے برابر گنی گئی ہے۔ |
٤٢٦ |
مہر حضرت بتول زہرارضی اﷲتعالٰی عنہا چار سو مثقال چاندی تھا۔جویہاں کے حساب سے ایك سو ساٹھ روپے بھر ہوتاہے۔ |
٢٤٨ |
|
جھوٹے گواہ کے قدم اپنی جگہ سے ہٹنے نہیں پائیں گے کہ الله تعالٰی اس پر عذاب جہنم واجب کردے گا۔ |
٤٢٦ |
مہر اکثر ازواجِ مطہرات پانچ سودرہم تھا۔جویہاں کے ایك سو چالیس روپے بھر ہوتاہے۔ |
٢٤٨ |
|
عورت کو شوہر سے بگاڑنے والے پر وعید شدید۔ |
٥٣١ |
منطق |
|
|
گمراہ پڑھا لکھا جاہلوں سے بدتر ہے کہ جہل مرکب سخت بری بلاہے اور اس میں مبتلا ہونے والا دونوں جہانوں میں سخت ذلیل وحقیر ہوتا ہے۔ |
٧١۳ |
سالبہ کلیہ کی نقیض موجبہ کلیہ نہیں ہوسکتی۔ |
٣٠٩ |
|
ہبہ |
|
نفاذ اخص من وجہ ہے حل اور صحت سے یعنی کبھی نفاذ ہوگا حل اور صحت نہیں ہوں گے اور کبھی حل وصحت ہوں گے نفاذ نہ ہوگا۔ |
٣٨٧ |
|
اپنی دی ہوئی چیز پھیرنے والا ایسا ہے جیسے کتا قے کرکے اسے پھر کھالیتا ہے۔ |
٣٩٩ |
لزوم کبھی صحت و نفاذ میں نسبت عموم وخصوص مطلق کی ہے۔ |
٣٨٨ |
|
فرائض |
|
لزوم اور حل میں نسبت عموم وخصوص من وجہ کی ہے۔ (حاشیہ) |
٣٨٨ |
|
کنیز سے جواولاد ہو صحیح النسب اور ترکہ کی مستحق ہے۔ |
٢٤٢ |
|
|
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع