30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
عورت افعال خبیثہ کا ارتکاب کرے اور شوہر بقدر انسداد نہ کرے تو دیّوث ہے۔ |
٢٣٥ |
|
|
|
نکاح کا خطبہ سنت اور کلمے پڑھانا ایك اچھی بات ہے۔ |
٢٣٦ |
|
|
|
متعہ حرام ہونے کا قرآن عظیم سے ثبوت۔ |
٢٣٦ |
تن بخشی کوئی چیز معتبر ہے یانکاح۔ |
٢٥٨ |
|
رنڈی سے نکاح کا کیا حکم ہے۔ |
٢٣٧ |
نکاح کسی عمر میں ناجائزنہیں یہاں تك کہ اسی دن کے بچے کا۔ |
٢٦١ |
|
وہ جائز بات جس سے فتنہ و نفرت پیدا ہو اور آپس میں پھوٹ پڑے ناجائز ہوجاتی ہے۔ |
٢٣٧ |
پیٹ کے بچّے کا نکاح نہیں ہو سکتا۔ |
٢٦١ |
|
جس نے متعہ کیا ہو وُہ حنفی رہا یا نہیں۔ |
٢٣٩ |
باہر پھر نے والی یا طوائف سے نکاح کیسا ہے۔ |
٢٦٥ |
|
جمعہ کی نماز سے پہلے نکاح جائز ہوتا ہے یانہیں۔ |
٢٤١ |
محرم اور صفر میں نکاح منع ہے یانہیں۔ |
٢٦٥ |
|
اپنی کنیز شرعی سے نکاح باطل ہے۔ |
٢٤٢ |
عدت کے اندر نکاح باطل وحرام ہے۔ |
٢٦٦ |
|
دوسرے کی کنیز سے اس کی اجازت سے نکاح جائز ہے۔ |
٢٤٢ |
عدت کے اندر نکاح پڑھانے والے نے اگر حرام جانکر پڑھایا تو سخت گنہگار اور زنا کا دلال ہے مگر اس کا اپنا نکاح نہ گیا۔ |
٢٦٦ |
|
کچھ لے کر نکاح کردینا حرام اور وُہ روپیہ رشوت ہے۔ |
٢٤٣ |
عدت کے اندر نکاح کرنے والے مرد وزن پر فرض ہےکہ فورًا جدا ہوجائیں ورنہ برادری والے ان دونوں کو قطعًا برادری سے خارج کردیں، ان سے بول چال نشست وبرخاست سب یك لخت ترك کردیں۔ |
٢٦٧ |
|
منگنی کے بعد دوسرے سے نکاح کا حکم۔ |
٢٥٠ |
احد الفریقین سنی المذہب دوسرا شیعہ امامیہ طریق رکھتا ہے ان کے درمیان شرعًا مناکحت جائز ہے یانہیں۔ |
٢٦٨ |
|
ایك سید نے ایك چماری کو مسلمان کرکے نکاح کرلیا تو وہ گنہگار ہوا یانہیں اور اس سے ترك موالات اور برادری سے نکالنا کیسا ہے۔ |
٢٥٣ |
زید نے جمع بین الاختین کیا تو بیبیاں کیسی ہیں اور اولاد کیسی ہے، ترکہ پانے کی مستحق ہیں یانہیں۔ |
٢٧١ |
|
زید پیشہ وکالت کرتا ہے اور قاضی ہے تو کیا حکم ہے۔ |
٢٥٦ |
نوشہ کا وقتِ نکاح سہراباندھنا نیز باجے گاجے سے جلوس کے ساتھ نکاح کوجانا شرعًا کیسا ہے۔ |
٢٧٧ |
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع