دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 11 | فتاوی رضویہ جلد ۱۱

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۱۱

ایذاء والدین اشد کبائرہے۔

٤٣٤

نکاح باعلان ہونا اور ایجاب وقبول سے پہلے خطبہ اور مسجد میں نکاح ہونا اور جمعہ کے دن ہونا اور نکاح خواں عالم باعمل ہونا مستحب ہے۔

١٨٨

ناحق ایذا ء مسلم حرام کہ بحکم حدیث وہ ایذا رسول ہے اور ایذا رسول ایذاء الله ہے جل جلالہ وصلی الله تعالٰی علیہ وسلم۔

٦٢٥

جاہل کی نکاح خوانی قطعًا خلافِ اولٰی ہے۔

١٩٠

حظرواباحت

 

جاہل کی مضاربت خلافِ اولٰی ہے۔

١٩٠

ناچ رنگ، باجے گاجے جہاں ہوں وہاں نکاح کا حکم۔

١٠٩

کسی کی منگیتر کو پیغام نکاح دینا مکروہ اور ارتکاب شناعت ہے۔ 

١٩٧

ناچ اور اکثر باجے حرام ہیں کفر نہیں اور دیکھنے سننے والا فاسق ہے۔

١٠٩

مخطوب منہ کا اپنے اقرار سے پھرنا اور خاطب اول کو زبان دے کر دوسرے سے قصد تزویج مذموم وبیجاقابلِ مواخذہ ہے۔

١٩٧

امر بالمعروف ونہی عن المنکر امور اسلام سے ہیں مگر بے محل تشدّد وتعصب گناہ ہے اور یہ بلا وہابیہ میں بہت زیادہ ہے۔

١٠٩

اگر کسی عذر شرعی سے منگنی کرکے دوسرے سے نکاح کردے تو قباحت نہیں۔

١٩٧

امر بالمعروف ونہی عن المنکر کے لئے ایك حد ہے کہ اس سے تجاوز ارتکاب منکر ہے

۱۱۰

جو شخص دو مصیبتوں میں مبتلا ہے اسے ان میں سے اخف واہون کو اپنانا چاہئے۔

٢٠٠

زوجین سے اگر کسی کایہ عقید ہ ہو کہ ناچ حلال ہے تو کیا حکم ہوسکے گا۔

۱۱۰

نوشہ سے کہنا تم نے قبول کی، چاہئے یانہیں۔

٢٠٧

مرتد سے نکاح پڑھوانے کاحکم۔

١٧٣

عاقدین بالغین کو قبل از عقد کلمے اور صفت ایمان مجمل ومفصل پڑھانا ضرور ہے یانہیں۔

٢٠٧

ایفائے وعدہ محبوب ہے اور پورا نہ کرنا ناپسندیدہ اور مکروہ ہے۔

١٧٦

عاقدین بالغ ہیں پسر کا ولی چار ماہ کی مہلت چاہتا ہے اگر مہلت دی جائے تو یہ گنا ہ ہے یا نہیں ۔

۲۰۸

عقد کرنے والا دیندار متقی مسائلِ نکاح سے واقف ہونا چاہئے۔

١٨٨

نکاح میں اور نماز میں اور نمازجنازہ میں سہل انکاری نہ کرنی چاہئے۔

٢٠٩

فاسق بددیانت قابل اعتماد نہیں جب وہ خود حرام وحلال کی پروا نہیں کرتا تو اوروں کےلئے احتیاط کی کیا اُمید۔

١٨٨

مرتد سے میل جول حرام ہے۔

٢١٨

 

 

زن فاحشہ سے نکاح جائز ہے اگرچہ تائب نہ ہوئی ہو۔

٢٣٥

 


 

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن