دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 11 | فتاوی رضویہ جلد ۱۱

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۱۱

آدمی اپنے محبوب کے دین پر ہوتا ہے تو دیکھ بھال کر دوستی کیاکرو۔

٣٩٣

الله تعالٰی ائمہ کے مقابلے کا مزہ چکھاتا ہے۔

٤٩٠

ظالموں کی طرف میل مت کرو ورنہ تمھیں جہنم کی آگ چھوئے گی۔ 

٤٣٣

عالم دین عام مومنین سے سات درجے بلندہے، ہردو درجوں کے درمیان پانچ سو برس کی راہ ہے۔

٧١٣

فضائل ومناقب

 

دین دار متدین عالم ہی درحقیقت عالم ہے۔

٧١٣

قاضی خاں نے کہا کہ امام خصاف علم میں بڑے ہیں ان کی اقتداجائزہے ۔

١١٣

حقوق العباد

 

جو اپنے جان ومال، دین ومذہب اور اہل وعیال کی حفاظت میں مارا جائے وہ شہید ہے۔

٢٠٥

ذمہ پدر لازم کہ وُہ کرے جو اولاد کے حق میں بہتر ہو ۔

١٩٩

نبی صلی اﷲتعالٰی علیہ وسلم کو قرآن اور قرآن کی مثل اور عطا کیا گیا ہے۔

٢٧٣

بندوں کا آپس میں ایك دوسرے پرجو ظلم ہے اس کا بدلہ ضرور ہونا ہے۔

٢٠٢

رسول اﷲصلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم کا حرام کیا ہوا ایسا ہی ہے جیسا اﷲتعالی کا حرام کیا ہوا۔

٢٧٣

مسلمان کی لاٹھی بھی اس کی مرضی کے بغیرلینی جائز نہیں۔

٢٠٣

مسلمانوں کو اﷲتعالٰی کا حکم ہے کہ جو کچھ تمہیں رسول عطا فرمائیں اس کو لو اور جس سے منع فرمائیں اس سے باز رہو۔

٢٧٣

عورتوں کو ضرر پہنچانے اور ان پر تنگی کرنے کی قرآن عظیم سے ممانعت ۔

٢٩٩

باتفاق علماء سب سے پہلے ام المومنین خدیجہ الکبرٰی شرفِ ارادات سے مشرف ہوئیں۔

٣٢٦

رسول اﷲصلی اﷲتعالٰی علیہ وسلم کا ارشاد ہے کہ اسلام میں نہ ضرر ہے نہ ضرر رسانی۔

٣٠٠

حضرات شیخین ابوبکر وعمر رضی اﷲ تعالٰی عنہما حضور صلی اﷲتعالٰی علیہ وسلم کے سب سے افضل واکمل مرید تھے۔ اولیاء فرماتے ہیں: تاجہاں ست نہ ہمچو مصطفی صلی اﷲتعالٰی علیہ وسلم پیرے بود نہ ہمچو صدیق مریدے۔

٣٢٦

مرد عورتوں پر حاکم ومسلط ہیں۔

٣٩٥

رستغفنی امام معتمد ہیں قول وفعل میں اگر روز قیامت ان کی روایت پر عمل میں ہم سے گرفت ہوئی تو ہم ان کادامن پکڑیں گے کہ ہم نے ان کے ارشاد پر عمل کیا۔

٣٨٩

عورت پر سب سے بڑھ کر حق اس کے شوہر کا ہے۔

٣٩٥

جنت سنت کے آٹھ باب جو ہادی حق وصواب ہیں۔

٤٠٥

اگر غیرخدا کو سجدہ روا ہوتا تو عورت کو حکم ہوتا کہ وہ اپنے شوہر کو سجدہ کرے۔

٣٩٥


 

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن