30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
وکیل بالنکاح مجاز توکیل نہیں۔ |
٢٤٣ |
بچے پر حد نہیں۔ |
٥٦٢ |
|
حدودوتعزیر |
|
دارالاسلام میں وطی حدیاعقر سے خالی نہیں ہوتی۔ |
٥٨١ |
|
مسلمان حرعاقل بالغ عفیف پر زنا کی تہمت لگانے والا اگر چار گواہ عادل پیش نہ کرے تو اسے اسی٨٠ کوڑے لگائے جائیں گے اور ہمیشہ کےلئے وُہ مردود الشہادۃ ہوگا۔ |
١٩٥ |
قسم |
|
|
اگر تین گواہ معائنہ زنا کی گواہی دیں اور چوتھا نہ ہوتو ان گواہوں پر حدِ قذف لازم آتی ہے۔ |
١٩٥ |
جس نے کسی بات پر قسم کھائی پھر اس نے غیر کو اس سے بہتر جانا تو اسے چاہئے کہ جس کو بہتر دیکھ رہا ہے وہی کام کرے اور قسم کا کفارہ دے دے۔ |
١٩٩ |
|
شبہہ نکاح سے حد ساقط اور عقد ثابت ہوجاتا ہے۔ |
٢٠٧ |
ولی کا جھوٹا حلف ہندہ کے مقابلہ میں معتبر ہوگا یاہندہ کا قول ۔ |
٦٧٧ |
|
اگر دو مرد یا دو٢ عورتیں اور ایك مقذوف بالزنا کے اقرارِ زنا پر شہادت دیں تو قاذف اور شہود پر حدِ قذف نہ لگائی جائے۔ |
٣٣٤ |
اخلاق |
|
|
اگر دومرد کسی کے زنا پر اور دو اس کے اقرار زنا پر شہادت دیں تو حد نہیں لگائی جائے گی۔ |
٣٣٤ |
صحبت خصوصا بدکااثر پڑجانا احادیث وتجارب صحیحہ سے ثابت ہے اس کے لئے پانچ مؤیدات ۔ |
٣٩٢ |
|
تین٣ مردوں نے زنا اور ایك نے اقرارِ زنا پر شہادت دی تو تین مشہود پر حدِقذف لگے گی۔ |
٣٣٤ |
اچھے برے ہمنشین کی تمثیل وکہاوت۔ |
٣٩٢ |
|
حرمتِ مصاہرہ کے باوجود تفریق سے قبل اگر شوہر نے وطی کی تو اس پر حد لازم نہ ہوگی۔ |
٣٦٥ |
گمراہوں سے دور بھاگو اور انہیں اپنے سے دور کرو کہیں وہ تمہیں بہکانہ دیں کہیں وہ تمھیں فتنے میں نہ ڈال دیں۔ |
٣٩٢ |
|
امام مالك کی طرف حلت متعہ کی نسبت کرنا صحیح نہیں، امام مالك متعہ کرنے والے پر حد زنا نافذ کرتے ہیں۔ |
٤٨٢ |
مصاحب پر مصاحب کو قیاس کرو۔ |
٣٩٢ |
|
حنیفہ ودیگر ائمہ کے نزدیك متعہ حرام ہے مگروہ اس پر حد زنا نافذ نہیں کرتے۔ |
٤٨٢ |
برے ہمنشین سے دور بھاگ کہ تو اسی کے ساتھ مشہور ہوگا۔ |
٣٩٣ |
|
جرمانہ لینا حرام ہے اور حرام شے مسجد میں صرف کرنا حرام ہے۔ |
٥١٤ |
ایك ہمنشین جس قدر دوسرے پر دلالت کرتا ہے اس قدر کوئی اور شئے دوسری شئے پر دلالت نہیں کرتی۔ |
٣٩٣ |
|
شبہہ دافع حد ہے۔ |
٥٦٢ |
حدیث میں ہے کہ محبت اندھا اور بہرا کردیتی ہے۔ |
٣٩٣ |
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع