30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
کسی نے اپنا مکان کرایہ پر دے دیا تھا پھر اسی مکان کو کسی اور کے ہاتھ بیچ دیا اب مشتری کرایہ وصول کرتا ہے مگر بائع سے وعدہ کرلیا ہے کہ جب تُو ثمن مجھے واپس کرے گا تو مکان واپس کردوں گا اور کرایہ کے روپے ثمن سے مجرادوں گا، مشتری کے پاس بائع ثمن کے روپے لایا اور کرایہ کے روپے اس میں سے مجرا کرنے کو کہتا ہے، اگر مشتری حسبِ وعدہ ایسا کرے تو بہتر ہے ورنہ اس پر جبر نہیں کیا جاسکتا۔ |
١٧٨ |
مؤکل اگر وکیل کے لئے ثمن کی تعیین کردے تو وہ بلا اجازت مؤکل دوسرے کو وکیل بنا سکتا ہے۔ |
١٥١ |
|
نکاح خواں کو اجرت لینا دینا کیسا ہے۔ |
٢٥٥ |
توکیل کسی کو کسی تصرف جائز معلوم میں اپنا نائب بنانا ہے۔ |
١٦٣ |
|
اگر اجرت اپنے صرف میں نہ لائے کارِ خیر میں صرف کرے تو کیا حکم ہے۔ |
٢٥٥ |
محض اظہار رضا توکیل نہیں۔ |
١٦٣ |
|
نوشہ کے سر پرپگڑی رکھنے کےلئے اس کے پھوپھا یابہنوئی آتے ہیں دوسرا نہیں رکھ سکتا اور وُہ بے روپیہ لئے نہیں رکھتے روپیہ کم ہوتا ہے تو اصرار کرتے ہیں یہ لینا دینا شرعًا کیسا ہے اور اسے ضروری حق جاننا اور اصرار کرنا کیسا ہے۔ |
٢٥٥ |
وکیل کا مسلم وبالغ ہونا ضروری نہیں، غیرمسلم ونابالغ سمجھدار بھی وکیل ہوسکتا ہے۔ |
١٧٢ |
|
وکالت |
|
مرتد کی وکالت جائز ہے۔ |
١٧٢ |
|
جب تك وکیل بالنکاح ماذون مطلق یا بصراحت دوسرے کو وکیل کردینے کا مجاز نہ ہواور وکیل نہیں کرسکتا۔ |
١٤٣ |
اگر وقتِ توکیل وکیل مسلمان ہو پھر مرتدہوجائے تو وکالت باطل نہ ہوگی جب تك دارالحرب میں نہ چلاجائے۔ |
١٧٢ |
|
بیع وشراء اگر وکیل اول کے سامنے عقد کرے تو جائز ہے اور خصومت، تقاضی، نکاح اور طلاق وغیرہ میں جائز نہیں ۔ |
١٤٣ |
مجنون اور ناسمجھ بچہ وکیل نہیں ہوسکتا۔ |
١٧٢ |
|
وکیل کا وکیل اگر وکیل اول کے سامنے پڑھادے اور وُہ جائز کردے تو نکاح نافذ ہوجائیگا بخلاف طلاق وعتاق کے۔ |
١٤٩ |
بلوغ وحریت صحتِ وکالت کےلئے شرط نہیں۔ |
١٧٢ |
|
وکیل نکاح معبر محض ہے حقوق نکاح مؤکل کی طرف راجع ہوتے ہیں۔ |
١٥٠ |
توکیل مجرد ایجاب سے تمام ہوجاتی ہے قبول پر موقوف نہیں ہوتی اگرچہ رد کردینے سے رد ہوجاتی ہے۔ |
٢١٠ |
|
ادائے زکوٰۃ کا وکیل بغیر اذنِ مؤکل دوسرے کو وکیل کرسکتا ہے۔ |
١٥٠ |
مرتد کو وکیل بنانا جائز ہے۔ |
٢١٨ |
|
دین وصول کرنے کا وکیل بغیر اذن موکل اپنے عیال کو وکیل کرسکتا ہے۔ |
١٥١ |
|
|
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع