30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
ولی اقرب کے ہوتے ولی ابعد بے اجازت اقرب نابالغہ سے اور بے اجازت خاص بالغہ، بالغہ سے اگر نکاح کرے گا تو ان دونوں صورتوں میں وہ فضولی ہوگا۔ |
١١٤ |
مجرد اقرار زوجیت حقیقۃً نکاح نہیں یعنی اگر گواہوں کے سامنے ایجاب وقبول نہ ہوئے ہوں تو وہ عورت اس کے لئے حلال نہیں اگرچہ کہتا ہو کہ یہ میری زوجہ ہے۔ |
١٢٣ |
|
جو کسی طرف سے فضولی ہو وہ نکاح کی دونوں شطروں ایجاب وقبول کا متولی نہیں ہوسکتا اگرچہ ایجاب وقبول کی عبارتیں علیحدہ علیحدہ ذکرکرے اور اگر تنہا عقد کرلے گا تو طرفین کے نزدیك نکاح باطل ہوگا کہ بعد اجازت ولی یابالغہ بھی نافذ نہ ہوگا۔ |
١١٤ |
طلاق کے جھوٹے اقرار سے قضاءً طلاق ہوجائیگی عندالله نہ ہوگی۔ |
١٢٣ |
|
بعد نکاح علم ہوا کہ عورت کسی عیب سے قابل جماع نہیں تو نکاح ہوگیا حق فسخ حاصل نہیں۔ |
١١٧ |
شوہر نے ایك طلاق دی تھی کسی نے پوچھا کہ تو نے کتنی طلاقیں دی ہیں، ا س نے کہا تین، تو دیانۃً ایك ہے اور قضاءً تین۔ |
١٢٤ |
|
نکاح میں خیار عیب نہیں۔ |
١١٧ |
بیع کا جھوٹا اقرار بیع نہیں۔ |
١٢٥ |
|
خلوت بمنزلہ وطی ہے اس سے بھی پورا مہر لازم ہوجاتا ہے جبکہ مانع وطی کوئی امر موجود نہ ہو۔ |
١١٧ |
کسی کےلئے مال کا غلط اقرار کیا تو وہ مال مقرلہ کی ملکیت نہ ہوگا۔ |
١٢٦ |
|
جو عورت ومرد ایك مکان میں بطور زن وشو ہر رہتے اور زن وشوہر مشہور ہوں وہ زوج وزوجہ تصور کئے جائیں گے۔ |
١١٨ |
حکم قاضی رافع خلاف ہے اورقضاء جس طرح ظاہرًا نافذ ہوتی ہے یونہی باطنًا بھی۔ |
١٢٧ |
|
O رسالہ عباب الانوار ان لانکاح بمجرد الاقرار۔ |
١٢١ |
اخبار وانشاء میں بداہۃً تباین ہے۔ |
١٢٨ |
|
عورت کہے یہ میرا شوہر ہے، مرد کہے یہ میری بی بی ہے، کیا فقط اس سے نکاح ہوجائے گا جبکہ شاہدین کے سامنے کہیں۔ |
١٢١ |
نکاح میں جد وہزل برابرہیں اگرزن ومرد بطور ہزل یا باکراہ ایجاب وقبول کریں نکاح منعقد ہوجائے گا اگرچہ دل میں ارادہ نکاح نہ ہو۔ |
١٢٨ |
|
جو مرد و زن کو مثل زن وشوہر ایك مکان میں رہتے اور باہم انبساط زن وشوئی رکھتے دیکھے اس نے اگرچہ عقد نکاح کا معائنہ نہ کیا ہو اسے ان کے زوج وزوجہ ہونے پر گواہی دینا جائز اور ان پر گمان بد کرنا حرام ہے اور قضاءً ان کے لئے زوج وزوجہ کے تمام احکام ثابت ہوں گے۔ |
١٢٢ |
اگر بے نیت انت طالق کہا طلاق ہوجائے گی |
١٢٨ |
|
|
|
اوراگر انت طالق سے طلاق عن الوثاق یا طلاق سابق سے خبردینے کی نیت کی خواہ پہلے طلاق دے چکا ہو یا نہ دی ہو، بہر حال ان صورتوں میں دیانۃً طلاق نہ ہوگی۔ |
١٢٨ |
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع