30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
الھالك الی العفو او لًا ثم الی نصاب یلیہ ثم و ثم بخلاف المستھلك لوجودالتعدی والتوی بعد القرض والاعادۃ ھلاك اھ[1]ملتقا۔ |
ہوا تو اس کے مطابق زکوٰہ ساقط ہوگی اور ہلاك ہونے والے کو پہلے عفو کی طرف پھر اس سے متصل نصاب کی طرف پھیراجائے گا۔ اسی طرح آگے سلسلہ ہوگا بخلاف ہلاك کیے جانے والے کے، کیونکہ یہاں زیادتی ہے، قرض لینے والے کے انکار، اور دوبارہ ادا کرنے کا نقصان ہلاك کہلائے گا اھ ملتقطا(ت) |
ردالمحتار میں ہے:
|
والتو ی ھنا ان یجحد ولا بینہ علیہ او یموت المستقرض لا عن ترکۃ۔[2] |
"توٰی"سے یہاں مراد یہ ہے کہ مقروض، گواہ نہ ہونے پر قرض سے انکارکردے یا مقروض قرضہ کی ادائیگی کے لیے ترکہ چھوڑے بغیر فوت ہوجائے(ت) |
اُسی میں ہے :
|
من الاستھلاك ما لوأبرأمدیونہ الموسر بخلاف المعسر اھ[3] اقول:وما اشار الیہ فی الدر من الترتیب فی الصرف الی النصب فھو مذھب سیّدناالامام الاعظم رضی اﷲتعالٰی عنہ خلافا للامام ابی یوسف رحمہ اﷲ تعالٰی فانہ یصرف الھالك بعدالعفو الی جمیع النصب شائعا ولکنی لم الم بذکرہ ھٰھنا لان الکلام فی الذھب والفضۃ وفیھما لاثمرۃ لھذاا لعدم تفاوت نصبھا فی الواجب اصلافا نہ ربع العشر علی الاطلاق وانما تظھر فی السوائم |
ہلاك کیے جانے والے مال کی ایك صورت یہ ہے کہ کوئی آدمی اپنے امیر مقروض کو معاف کردے بخلاف تنگدست کو معاف کردینے کے۔ اقول: در میں نصاب کے مصارف کی جس ترتیب کی طرف اشارہ ہے وُہ سیّدنا امام اعظم رضی اﷲتعالٰی عنہ کامذہب ہے۔ اس میں امام ابویوسف رحمہ اﷲتعالی کا اختلاف ہے کیونکہ وہ عفو کے بعد ہلاك ہونے والے حصّہ کو مشترکہ طور پر تمام نصابوں کی طرف لوٹاتے ہیں لیکن میں نے یہاں اسے ذکر نہیں کیا کیونکہ کلام سونے اور چاندی میں ہے اور ان دونوں میں اس کا کوئی فائدہ نہیں اس لیے کہ ان کے وجوبِ نصاب میں اصلًاتفاوت نہیں ، وہ تو مطلقًا چالیسواں |
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع