دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 10 | فتاویہ رضویہ جلد ۱۰

book_icon
فتاویہ رضویہ جلد ۱۰

تقدیم قاضی خان وتاخیر الھدایۃفقد ترجح ھذا ۔اوّلًا بتظافرعامۃ المتون علیہ۔و ثانیًا: بجلالۃ شان من اعتمد وہ و اقروہ ۱کالامام فقیہ النفس الذی قالو افیہ انہ لا یعدل عن تصحیحہ و۲الامام المحقق صاحب الھدایۃ و عصریھما ۳الامام صاحب الخلاصۃ و ۴الامام النسفی صاحب الکنز فالامام ۵برھان الدین محمود وحفیدہ الامام ۶صدر الشریعۃ و۷الامام المحقق حیث اطلق و۸الامام الفخر الزیلعی و۹العلامۃ الامام ابن کمال الوزیر وھم جمیعًامن ائمۃالاجتہادبوجہ اقرلہم بذلك علماء معتمدون ولاکذلك من عددنافی القول الاول الاالقدوری وشارح الطحاوی اماالسمعانی فلم ارمن اعترف لہ بذلك وابوا لسعودھذا لیس ھو الامام المحقق علامۃ الوجودخاتمۃ  المجتہدین محمدافندٰی مفتی الدیارالرومیۃ فانہ متقدم علی صاحب البحر المقدم علی الشرنبلالی السابق علی السیّدابی السعود ھذاالمتکلم علی کتب الشرنبلالی تحشیا و تعلیقا فتصحیح ھٰؤلاء الجلۃولوالتزامًا لا یقاومہ قو ل المجروح المطروح ان غیرہ اشبہ ثم ما فیھم وفی من تبعھم من اعاظم المتاخرین من الکثرۃکما عملت یقضی بترجیحہ فانماالعمل

ہمارے مذکورہ دلائل سے اس کو تقویت دی اور وُہ ملتقی کا طریقہ ہے ، تقدیم قاضی خان اور تاخیر طریقہ ہدایہ ہے، لہذا یہ قول ترجیح پائے گا ۔ اوّلا: تو اس لئے کہ اس پر اکثر متون ہیں۔ثانیًا: اس پر بزرگ ترین شخصیات نے اس کی تصریح کی اور اسے ثابت رکھاہے، مثلًاامام ۱فقیہ النفس جن کے بارے فقہاء نے تصریح کی ہے کہ ان کی تصحیح سے عدول نہیں کیا جاسکتا ۲امام محقق صاحبِ ہدایہ اور اُن کے معاصرین امام ۳صاحب الخلاصہ اور ۴امام نسفی صاحب الکنز پھر ۵امام برھان الدین محموداور ان کے پوتے ۶امام صدر الشریعۃ، ۷امام محقق علی الاطلاق ، ۸امام فخر زیلعی اور ۹علامہ ابن کمال الوزیر اور یہ تمام بالوجہ ائمہ اجتہاد ہیں، جس کا اقرا ر کرنے والے علمائے معتمدین ہیں ، اور قول ِاوّل میں ہمارے شمار کا معاملہ اس طرح نہیں ماسوائے قدوری اور شارح الطحاوی کے۔ رہا معاملہ سمعانی کا ، تومیں ان کیلئے اجتہاد کا اعتراف کرتے ہوئے کسی کو نہیں دیکھا اور ابو سعود سے امام محقق علامۃالوجود خاتمۃ المجتہدین محمدآفندی مفتی دیارِروم مراد نہیں کیونکہ وہ صاحب بحر سے پہلے گزرے ہیں اور صاحبِ بحر شر نبلالی سے مقدم اور شر نبلالی سیّدابوالسعودسے مقدم ہیں جنھوں نے کتبِ شرنبلالی پر حواشی و تعلیقات تحریر کی ہیں، پس ان عظیم علماء کی تصحیح اگر چہ التزامًا ہوکا مقابلالہ کوئی مجروح ومطروح قول نہیں کرسکتا اس بات میں کہ اس کا غیر مختار ہے، پھر ان علماء اور ان کے متبعین علماءِ متاخرین کی کثرت جیساکہ معلوم ہوچکا ہے بھی ترجیح کا تقاضا کرتی، کیونکہ عمل اس پر

 


 

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن