30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
حدیث عــــہ۱ ۱۹: مدینہ مکہ سے افضل ہے [1]۔
حدیث عــــہ۲ ۲۰: جس سے مدینہ میں مرنا ہو سکے تو اسی میں مرے کہ جو مدینہ میں مرے گا میں اس کی شفاعت فرماؤں گا[2] ۔ اللھم ارزقنا علی الایمان والسنۃ بجاھہ عندك باعظم المنۃ اٰمین اٰمین اٰمین وصلی اﷲ تعالیٰ علی سیدنا ومولانا محمد واٰلہ وصحبہ اجمعین۔
م: ھنالکم یا معشر الحجاج اذ جئتم من ابعد الفجاجت:
اے گروہ حاجیاں! تمھیں مژدہ جب آئے تم دور دراز راہوں سے۔
ت: وقد حویتم عظیم المنۃ والحج مبرورًا جزاہ الجنۃ
ت: اور بیشك تم نے بڑا احسان جمع کیا او راچھے حج کا بدلہ بہشت ہے۔
ش: یہ اخبار بہ طور رجاہے، بنظرِ احادیث کثیرہ عــــہ۳ کہ اسی معنیٰ میں وارد ہوئیں یا دعا مراد ہے اورتخصیص مغفرت
|
عــــہ۱: رواہ الطبرانی فی الکبیر والدارقطنی فی الافراد عن رافع بن خدیج رضی الله تعالٰی عنہ ۲ ۱منہ (م) عــــہ۲: رواہ احمد والترمذی وابن ماجۃ وابن حبان عن ابن عمر رضی الله تعالیٰ عنھما وصححہ التر مذی ۱۲ منہ (م) |
اس کو طبرانی نے کبیر میں اور دارقطنی نے افراد میں رافع بن خدیج رضی الله تعالیٰ عنہ سے روایت کیا ہے ،۱۲ منہ(ت) اس کو احمد، ترمذی، ابن ماجہ اور ابن حبان نے ابن عمررضی الله تعالیٰ عنہ سے روایت کیا ہے اور ترمذی نے اسے صحیح کہا ۱۲ منہ (ت) |
عــــہ۳: اس بارے میں احادیث کثیرہ وارد ہیں ،فضائل حج و عمرہ میں حضرت والد قدس سرہ الماجد نے جواہر البیان شریف
(باقی برصفحہ آئندہ)
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع