30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
دیا جاتا ہے صلی الله تعالیٰ علیہ وسلم [1]۔
حدیث عــــہ۱ ۱۷: میری اس مسجد میں نماز او ر مسجدوں کی ہزار نماز سے افضل ہے سوائے مسجد الحرام کے [2]۔
حدیث عــــہ۲ ۱۸: جو حرمین میں سے کسی حرم میں مرے روز قیامت بے خوف اٹھے۔[3]
|
(بقیہ حاشیہ صفحہ گزشتہ) والبھیقی عن ابی ھریرۃ وابن عدی عن انس ومع زیادۃ فبنی اﷲ حی یرزق [4] رواہ ابن ماجۃ بسند صحیح عن ابی الدرداء رضی اﷲ تعالٰی عنہم اجمعین ۱۲ منہ (م) عــــہ۱: رواہ احمد والستۃ الا اباداؤد عن ابی ھریرۃ و احمد ومسلم والنسائی و ابن ماجۃ عن ابن عمر و مسلم عن ام المومنین میمونۃ واحمد عن جبیر بن مطعم وعن وسعد وعن الارقم بن ابی الارقم وکا بن ماجۃ عن جابر بن عبداﷲ وکابن حبان عن عبداﷲ بن الزبیر رضی اﷲ تعالیٰ عنہم اجمعین ۲ ۱منہ (م) عــــہ۲: مروی عن انس بن مالك عند البیھقی و عن بکر بن عبداﷲ وعن حاطب وعن امیر المومنین عمر وعن غیرھم رضی اﷲ تعالٰی عنھم تتمۃ للحدیث الاول والرابع والخامس والسابع وقد مر تخاریجھا ۱۲ منہ (م) |
اس کو ائمہ کرام ابوداؤد، ابن ماجہ ، حاکم، دارقطنی، ابن خزیمہ، ابن حبان، وابو نعیم وغیرہم نے اوس بن اوس رضی الله تعالیٰ عنہ سے تخریج کیا ہے اور اس کو ابن خزیمہ،ابن حبان اور دارقطنی نے صحیح کہا ہے اور عبدالغنی او رمنذری نے اس کو حسن کہا ہے اورابن دحیہ نے کہاکہ یہ صحیح محفوظ ہے اور ا س کے تمام راوی عادل ہیں، اور طبرانی اور بیہقی نے ابوھریرہ سے اور ابن عدی نے انس رضی الله تعالیٰ عنہ سے روایت کیا ہے اس اضافہ "تو الله کا نبی زندہ ہے روزی دیا جاتا ہے"کوابن ماجہ نے صحیح سند کے ساتھ ا بودرداء رضی الله تعالیٰ عنہم اجمعین سے روایت کیا ہے ۱۲ منہ (ت) یہ بیہقی کے ہاں انس بن مالك اوربکر بن عبداللہ، حاطب اور امیر المومنین عمر فاروق رضی الله تعالٰی عنہم سے مروی ہے یہ پہلی، چوتھی، پانچویں ا ور ساتویں حدیث کا تتمہ ہے۔ اس کی تخاریج گزر چکیں ۱۲ منہ (ت) |
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع