دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 10 | فتاویہ رضویہ جلد ۱۰

book_icon
فتاویہ رضویہ جلد ۱۰

حدیث عــــہ۱ ۳: جو مدینہ میں بہ نیت ثواب میری زیارت کرنے آئے میں اس کا شفیع وگواہ ہوں۔[1]

حدیث عــــہ۲ ۴: جو میرے انتقال کے بعد میری زیارت کرے گویا اس نے میری زندگی میں میری زیارت کی اور

(بقیہ حاشیہ صفحہ گزشتہ)علیہ الصلوٰۃ والسلام میں نماز پڑھنے کی نیت کی امام نے فرمایا میں نے زیارت قبر سیدنا خلیل الله صلی الله تعالٰی علیہ وسلم کی نیت کی، پھر حنبلی سے فرمایا تم نے رسول الله صلی الله تعلیٰ علیہ وسلم کی مخالفت کی کہ حضور نے مساجد ثلاثہ کے سواء چوتھی مسجد میں نمازپڑھنے کے لیے سفر سے ممانعت کی اور میں نے حضور اقدس صلی الله تعالٰی علیہ وسلم کا اتباع کیا کہ حضور نے فرمایا: قبور کی زیارت کرو۔ کیا اس کے ساتھ کہیں یہ بھی فرمادیا  ہے کہ قبور انبیاء کی زیارت نہ کرو، حنبلی کو سوا حیرت کے کچھ بن نہ آیا [2]۔

نقلہ العلامۃ القسطلانی فی المواھب عن الشیخ ولی الدین عراقی عن ابیہ الامام زین الدین العراقی رحمۃ الله تعالٰی علیھم اجمعین۔ (م)

اسے علامہ قسطلانی نے مواہب میں شیخ ولی الدین عراقی سے (انھوں نے اپنے والد امام زین الدین عراقی رحمۃ الله تعالٰی علیہم اجمعین سے) نقل فرمایا۔ (ت)

دیکھئے خدا کی شان جس حدیث سے یہ لوگ زعم میں مزارات کی طرف سفرکی ممانعت نکالتے تھے خدا تعالٰی نے اسی حدیث سے ان پر الزام قائم فرمایا ولله الحجۃ السامیۃ ۱۲ منہ

عــــہ۱ : رواہ ابن ابی الدنیا والبیھقی وابو الفرج ابن الجوزی عن انس رضی اﷲ تعالٰی عنہ ۲ ۱منہ (م)

عــــہ۲ : رواہ العقیلی وابن عساکر عن ابن عباس والیعقوبی فی جزئہ الحدیثی عن ابی ھریرۃ، و ابن النجار فی الدرۃ الـثمینۃ عن انس بن مالك وصدر الحدیث مروی عن ابن عمر

اسے ابن ابی الدنیا، بیہقی اور ابو الفرج ابن جوزی نے حضرت انس بن مالك رضی الله تعالٰی عنہ سے روایت کیا ۱۲ منہ (ت)

عقیلی اور ابن عساکر نے ابن عباس سے ، اور یعقوبی نے جزء الحدیثی میں ابوھریرہ سے اور ابن النجار نے الدرۃ الثمینہ میں انس بن مالك سے روایت کیا ہے اور صدر حدیث ابن عمر رضی اﷲ تعالیٰ عنہما

(باقی برصفحہ آئندہ)

 


 

 



[1] شعب الایمان    باب المناسك    حدیث ۴۱۵۷    دارالکتب العلمیہ بیروت    ۳ /۴۵۷

[2] المواھب اللد نیہ    حکم نذر الزیارۃ            المکتب الاسلامیہ بیروت    ۴ /۷۴۔ ۵۷۳

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن