دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 10 | فتاویہ رضویہ جلد ۱۰

book_icon
فتاویہ رضویہ جلد ۱۰

کذا فی التھذیب۔ [1]

قریب موت گنہگار ہوگا، لیکن پہلا قول اصح ہے جیسا کہ تہذیب میں ہے۔(ت)

جواہراخلاطی میں ہے :

یجب الزکوٰۃ علی الفور حتیّ یأثم بتاخیرہ بلا عذروقیل علی التراخی والاول اصح[2] اھ ملخصا۔

زکوٰۃ علی الفور واجب ہوجاتی ہے حتی کہ بغیر عذر مؤخر کر نے سے گناہ گار ہوتا ہے بعض کے نزدیك فی الفور نہیں ہوتی لیکن پہلاقول اصح ہے اھ ملخصًا(ت)

مجمع الانہر میں ہے:

قال محمد لاتقبل شہادۃ من لم یؤد زکوٰتہ وھذا یدل علی الفور کما قال الکرخی و علیہ الفتوی۔ [3]۔

امام محمد نے فرمایا : جو شخص زکوٰۃ ادا نہ کرے اس کی شہادت مقبول نہ ہو گی، یہ بات دلالت کر تی ہے کہ زکوٰۃ فی الفورلازم ہوجاتی ہے۔ امام کرخی نے بھی یہی فرمایا ہے ، اور اسی پر فتوٰی ہے(ت)

تنویرالابصار و درمختار میں ہے:

(وقیل فوری) ای واجب علی الفور(وعلیہ الفتوی) کما فی شرح الوھبانیۃ (فیاثم بتاخیرہا) بلا عـذر (وترد شھادتہ) لان الامر بالصرف الی الفقیرمعہ قرینۃالفور وھی انہ لدفع حاجتہ وھی معجلۃ فمتی لم تجب علی الفورلم یحصل المقصود  من الایجاب علی وجہ التمام وتمامہ

(بعض نے کہا کہ زکوٰۃ فوری ہے) یعنی زکوٰۃ فی الفور لازم ہوجاتی ہے (اور اسی پر فتوٰی ہے ) جیسا کہ شرح وہبانیہ میں ہے (تو تاخیر ادائیگی سے گناہ لازم لائے گا) جب تاخیر بغیر عذر ہو (اور ایسے شخص کی شہادت مردود ہے )کیونکہ حکم زکوٰۃ کے ساتھ مصرفِ زکوٰۃ فقراء کا ذکر کرنا اس پر قرینہ ہے کہ فی الفور ادا ئیگی ہو کیونکہ زکوٰۃدینا ضروریاتِ فقیر کو پورا کرنے کیلئے ہوتا ہے اور اس میں تعجیل مقصود ہے اور اگر یہ فی الفورلازم ہی نہ ہو تو کامل طور پر ایجابِ زکوٰۃ کا مقصد حاصل نہ ہوگا۔ تفصیل اس کی

 


 

 



[1] فتاوٰی ہندیۃ کتاب الزکوٰۃ فصل فی مال التجارۃ مطبع منشی نو لکشور لکھنؤ ١/١١٩

[2] جواھرالاخلاطی کتاب الزکوٰۃ غیر مطبوعہ قلمی نسخہ ص ٤٣

[3] مجمع الانہر ملتقی الابحر کتاب الزکٰوۃ دارحیاء التراث العربی بیروت ١/١٩٢

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن