دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 10 | فتاویہ رضویہ جلد ۱۰

book_icon
فتاویہ رضویہ جلد ۱۰

الطائف دارًا، وقال لان اذنب خمسین ذنبا برُکْبَۃ، وھو موضع بقرب الطائف احب الٰی من ان اذنب واحدا بمکۃ ١[1] ۔

قلت یشیر بالدعاء الی قولہ صلی اﷲ  تعالٰی علیہ وسلم اللھم فقھہ فی الدین [2]، وقولہ صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم اللھم علمہ الکتاب ٣[3]، اخرجھما الشیخان

،وانما الفقیہ کما قالہ الامام الحسن البصری رحمہ اﷲ  تعالٰی الزاھد فی الدنیا الراغب فی الاٰخرۃ البصیرۃ بعیوب نفسہ ومثل ھذا یتأھل للجوار لاشك واﷲ قد کان ابن عباس من اعاظم اھلہ و لکن الاکابر انفسھم یستصغرون فانظر الی الفرق، من لا یسئم یخشی السأمۃ ومن لایسلم یدعی السلامۃ۔

 

 

(قال) وعن ابن مسعود رضی اﷲ تعالٰی عنہ مامن بلدۃ یؤاخذ العبد فیہا بالھدایۃ قبل العمل الامکۃ و

اور فرمایا: رُکْبَہ (طائف کے قریب جگہ کا نام ہے) کے مقام پر پچاس گناہ کرنا مجھے اس سے زیادہ پسند ہے کہ میں مکہ میں ایك گناہ کروں۔

میں کہتا ہوں دعا سے آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم کی اس دعا کی طرف اشارہ ہے:"اے اللہ! ابن عباس کو دین کی سمجھ عطا فرما۔"اور آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم کی یہ دعا بھی ہے:"اے اللہ! ابن عباس کو کتاب کا علم عطا فرما۔"یہ دونوں دعائیں بخاری ومسلم میں ہیں، فقیہ کی تعریف امام حسن بصری رحمہ اللہ تعالیٰ علیہ نے یوں کی ہے: دنیا سے اعراض کرنے والا، آخرت کا شوق رکھنے والا، اور اپنے عیوب سے آگاہ شخص فقیہ کہلاتا ہے۔ ایسے لوگ بلاشبہ مجاورت مکہ کے اہل ہیں اور اللہ کی قسم حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما ان اہل لوگوں میں سے بھی بڑے ہیں لیکن اکابر ہمیشہ اپنے آپ کو چھوٹا اور عاجز سمجھتے ہیں، غور تو کیجئے کتنا فرق ہے ان میں کہ جو غلطی نہیں کرتا وہ عذاب سے ڈرتا ہے اور جوگناہ سے محفوظ نہیں وہ سلامتی کا دعویٰ کرتا ہے۔

پھر لکھا حضرت ابن مسعود رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے ہے کہ کسی شہر میں عمل سے پہلے محض برائی کے ارادے پر گرفت نہیں مگر مکہ میں، پھر یہ آیت تلاوت کی:

 


 

 



[1] فتح القدیر کتاب الحج مسائل منثورہ نوریہ رضویہ سکھر ٣/٩٣

[2] صحیح بخاری باب وضع الماء عند الخلاء قدیمی کتب خانہ کراچی ١/٢٦

[3] صحیح بخاری باب قول البنی صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم اللھم علمہ الکتاب قدیمی کتب خانہ کراچی ١/١٧

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن