دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 10 | فتاویہ رضویہ جلد ۱۰

book_icon
فتاویہ رضویہ جلد ۱۰

وسلم المرویۃ من طریق عمر رضی اﷲ تعالٰی عنہ، عند مسلم[1] فی صحیحۃ ومن حدیث علی کرم اﷲ وجہہ عند الحاکم [2]بسند صحیح اعنی ولی اﷲ سیدنا اویس القرنی رضی اﷲ تعالٰی عنہ منعتہ خدمۃ امہ والبربھا ان یاتی رسول اﷲ صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم ویتشرف بذاك الشرف الاھم الاعظم، ھو صحبۃ نبی اﷲ صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم، فما ظنك بھٰذا الذی یسمیہ الناس ھجرۃ وماوھو بھجرۃ وانما  الھجرۃ ھجران الذنوب، نسأل توفیقہ من رب القلوب۔

اخرج البخاری وابوداؤد والنسائی عن ابن عمر رضی اﷲ تعالٰی عنہما قال قال النبی صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم المسلم من سلم المسلمون من لسانہ ویدہ والمھاجر من ھجرما نھی اﷲ تعالٰی عنہ [3]۔

وماحسن ماقال اخوالعجم    ؎

گردر یمنی وبامنی پیش منی

ورپیش منی وبے منی دریمنی

وھو معنی ما قال اٰخر:  ؎

تعالٰی عنہ سے اور حاکم نے حضرت علی کرم اللہ وجہہ الکریم سے سند صحیح کے ساتھ روایت کیا کہ سید المرسلین صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم نے فرمایا:تمام تابعین میں افضل شخصیت ہے یعنی ولی اللہ حضرت سیدنا اویس قرنی رضی اللہ تعالیٰ عنہ۔ انھیں رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم کی خدمت اقدس میں آکر اعلیٰ وافضل مقام حضور نبی پاك صلی اللہ تعالٰی علیہ وسلم کی صحبت پانے سے مانع فقط والدہ کی خدمت اور حسن سلوك ہی تھا، اب ذرا سوچئے اس عمل کا کیا مقام ہے جسے لوگوں نے ہجرت کا نام دے رکھا ہے حالانکہ یہ ہر گز ہجرت نہیں، ہجرت تو حقیقۃً گناہوں کا چھوڑنا ہے، ہم رب قلوب سے اسکی توفیق کے طلبگار ہیں۔

بخاری، ابوداؤد اور نسائی نے حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت کیا کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالٰی علیہ وسلم نے فرمایا: مسلمان وہ ہے جس کی زبان اور ہاتھ سے دوسرا مسلمان محفوظ ہوا ور مہاجر وہ ہے جو ان چیزوں کو چھوڑ دے جن سے اللہ تعالیٰ نے منع فرمایا ہے۔

اور اخوالعجم نے کیا خوب کہا ہے:

اگر تو یمن میں ہے اور میرے تصور میں ہے تو میرے سامنے ہے اور اگر تو میرے سامنے ہے لیکن میرے تصور میں نہیں تو تو یمن میں ہے، کسی اور شاعر نے بھی یہی بات یوں کہی ہے:

 


 

 



[1] صحیح مسلم باب من فضائل اویس قرنی قدیمی کتب خانہ کراچی ٢/٣١١

[2] المستدرك للحاکم مناقب اویس قرنی دارالفکر بیروت ٣/٤٠٣

[3] صحیح بخاری باب من سلم المسلمون من لسانہ قدیمی کتب خانہ کراچی ١/٦

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن