30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
صیقل الرّین عن احکام مجاورۃ الحرمین ١٣٠٥ھ
(حرمین شریفین میں سکونت کے احکام سے متعلق شبہات کا ازالہ)
مسئلہ٣٠٠: ازگورکھ پورمحلہ گھوسی پورہ مسئولہ مولانا مولوی حکیم عبداﷲ صاحب ٢٢جمادی الاولیٰ١٣٠٥ھ
بسم اﷲ الرحمٰن الرحیم
|
ماقولکم رحمکم اﷲ تعالٰی فی رجل مکلف لہ ابوان وبنتان صغیرتان لایفتقرون الیہ فی المعاش ولہ زاد و راحلۃ یریدان یھاجر وحدہ الی الحرمین الشریفین زادھما اﷲ شرفاوتعظیما وذٰلك لانہ لا یجد مالا، یسع زادھم جمیعا ویظن انہ لو استجازھم فی الھجرۃ لایجیزوہ اصلا ،فع ھل تجوز لہ الھجرۃ بحکم الشرع ام لا، بینوابسند |
اے علماء کرام (اﷲ تم پر رحمت فرمائے) اس مکلف کے بارے میں تمہاری کیارائے ہے جس کے ایسے والدین اور دوبیٹیاں ہیں جو معاشی اعتبارسے اس شخص کی محتاج نہیں، اس شخص کے لیے زادراہ اور سواری وغیرہ بھی ہو، اور وہ چاہتاہے کہ وہ تنہا حرمین شریفن (اﷲ تعالیٰ ان کے شرف وعظمت میں اوراضافہ فرمائے) ہجرت کرجائے کیونکہ وہ تمام کے خرچہ کی طاقت نہیں رکھتا اور یہ بھی گمان رکھتاہے کہ اگران |
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع