30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
میں ہے :
|
قرن الزکوۃ فی اٰی من القراٰن اثنین و ثمانین موضعا[1]ھ |
ملخصا آیات قرآنی میں بیاسی۸۲جگہ زکوٰۃ کو نماز سے متصل بیان کیا گیا ہے اھ تلخیصًا (ت) |
طحطاوی وردالمحتار میں ہے :
|
واللفظ لط قولہ فی اثنین وثمانین مو ضعا تبع فیہ صاحب النھر والمنح وتبعا صاحب البحر معزیا الی المناقب البزازیۃ وصوابہ اثنین و ثلاثین کما عدھا شیخنا السید اھ حلبی بزیادۃ٢[2]۔ |
اس کی عبارت ط ہے کہ ان کا قول بیاسی ٨٢ مقامات پر ایسا ہے ، اس میں صاحبِ نہر ا ورمنح نے اتباع کی ہے ، اور ان دونوں نے صاحبِ بحر کی اتباع کی ہے ، انہوں نے مناقبِ بزازیہ کی طرف نسبت کی ہے ، اور درست یہ ہے کہ زکوٰۃ کو نماز سے متصل جن مقامات پر بیان کیا گیا ان کی تعداد بتیس ٣٢ ہے جیسے کہ اس تعداد کو ہمارے شیخ سید نے شمار کیا اھ حلبی مع اضافہ ۔ (ت) |
اور فر ضیتِ روزہ کا ذکر صرف ایك ہی جگہ ہے ، ہاں عبارۃً و اشارۃً اس کی فضیلت اور مواقع پر بھی ظاہر فرمائی گئی ہے:
|
کقولہ تعالٰی فی سورۃ الاحزاب اِنَّ الْمُسْلِمِیۡنَ وَ الْمُسْلِمٰتِ (الیٰ قولہ تعالی ) وَالصّٰٓئِمِیۡنَ وَالصّٰٓئِمٰتِ[3](الیٰ ان قال تعالٰی) اَعَدَّ اللہُ لَہُمۡ مَّغْفِرَۃً وَّ اَجْرًا عَظِیۡمًا ﴿۳۵﴾o [4] وقولہ تعالٰی فی سورۃ التوبۃ اَلتَّآئِبُوۡنَ الْعٰبِدُوۡنَ الْحٰمِدُوۡنَ السّٰٓئِحُوۡنَ[5] الایۃ وقولہ تعالٰی فی سورۃ |
مثلًاسورہ احزاب میں اﷲ تعالٰی کا قول ہے : بلا شبہ مسلمان مرد اور مسلمان خواتین (اﷲ تعالٰی کے اس فر مان تك )رو زہ رکھنے والے مرد اور روزہ رکھنے والی خواتین (یہاں تك کہ فرمایا )اﷲتعالٰی نے ان کے لئے مغفرت اور اجرِ عظیم تیّار رکھا ہے اور سورہ توبہ میں ارشاد ِ باری تعالٰی ہے : توبہ کرنے والے |
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع