دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 10 | فتاویہ رضویہ جلد ۱۰

book_icon
فتاویہ رضویہ جلد ۱۰

کما فی غرر الاذکار وغیرہ[1]۔

کا مؤقف ہے، جیسا کہ غرر الاذکار وغیرہ میں ہے۔(ت)

فتح القدیر میں ہے:

الاعتکاف ینقسم الٰی واجب وھوالمنذور تنجیزا او تعلیقا والٰی سنۃ مؤکدۃ وھو اعتکاف العشر الاواخر من رمضان والٰی مستحب وھو ماسواھما[2]۔

اعتکاف واجب، سنتِ مؤکدہ اور مستحب پر منقسم ہے، واجب جس کی نذر مانی گئی ہو خواہ فی الفور یا معلق ہو، اور سنّتِ مؤکدہ وہ رمضان کے آخری عشرہ کا اعتکاف ہے، اور مستحب جوان مذکورہ دونوں صورتوں کے علاوہ ہے(ت)

ردالمحتار میں ہے:

المسنون ھو اعتکاف العشر بتمامہ٣[3]، واﷲ تعالٰی اعلم۔

سنّت اعتکاف وُہ رمضان کا پورا عشرہ ہے۔ واﷲ تعالٰی اعلم ( ت)

________________


 

 



[1] درمختارباب الاعتکاف مطبع مجتبائی دہلی١/٥٧-١٥٦

[2] فتح القدیرباب الاعتکاف مکتبہ نوریہ رضویہ سکھر٢/٣٠٥

[3] ردالمحتارباب الاعتکاف مصطفٰے البابی مصر٢/١٤٣

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن