دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 10 | فتاویہ رضویہ جلد ۱۰

book_icon
فتاویہ رضویہ جلد ۱۰

بن عیاش حضرت انس رضی اﷲتعالیٰ عنہ سے مرفوعًامروی:

فی رجب لیلۃ یکتب للعامل فیھا حسنات مائۃ سنۃ، وذٰلك لثلٰث بقین من رجب فمن صلی فیہ اثنتی عشرۃ رکعۃ یقرأ فی کل رکعۃ فاتحۃ الکتاب وسورۃ من القرأن، ویتشھد فی کل رکعۃ ویسلم فی اٰخرھن، ثم یقول، سبحٰن اﷲ والحمدﷲ ولاالٰہ الااﷲ واﷲ اکبر مائۃ مرۃ ویستغفر اﷲمائۃ مرۃ ویصلی عن النّبی صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم مائۃ مرۃ ویدعو لنفسہ ماشاء من امر دنیاہ واٰخرتہ ویصبح صائما فان اﷲ یستجیب دعاء کلہ الاان یدعوفی معصیۃ [1]۔ قال البیھقی ھو اضعف من الذی قبلہ[2]، قال ابن حجر فیہ متھمان۔[3]

رجب میں ایك رات ہے کہ اس میں عمل نیك کرنے والے کو سَو برس کی نیکیوں کا ثواب ہے اور وہ رجب کی ستائیسویں شب ہے جو اس میں بارہ رکعت پڑھے ہررکعت میں سورہ فاتحہ اور ایك سورت، اور ہر دورکعت پر التحیات اور آخر میں بعد سلام سبحن اﷲ والحمد ﷲ ولاالٰہ الااﷲ واﷲ اکبر سوبار، استغفار سَو بار،درود سو بار ،اور اپنی دنیا وآخرت سے جس چیز کی چاہے دعا مانگے اور صبح کو رزہ رکھے تو اﷲ تعالیٰ اس کی سب دعائیں قبول فرمائے سوائے اس دُعا کے جو گناہ کے لیے ہو۔ (بیہقی فرماتے ہیں یہ روایت سابقہ روایت سے زیادہ ضعیف ہے۔ حافظ ابن حجر کہتے ہیں اس کے دو٢ راوی متہم بالکذ ب ہیں۔ت)

فوائد ہناد میں انس رضی اﷲ تعالٰی عنہ سے مروی:

بعث نبیا فی السابع والعشرین رجب فمن صام ذٰلك الیوم ودعا عند افطارہ کان لہ کفارۃ عشر سنتین[4]۔ اسنادہ منکر۔

٢٧ رجب کو مجھے نبوت عطا ہُوئی جو اس دن کا روزہ رکھے اور افطار کے وقت دُعا کرے دس برس کے گناہوں کا کفارہ ہو( اس کی اسناد منکر ہے۔ت)

 


 

 



[1] شعب الایمان حدیث٣٨١٢١دارالکتب العلمیہ بیروت٣/٣٧٤

[2] کنز العمال بحوالہ شعب الایمان حدیث ٣٥١٧٠مؤسسۃ الرسالۃ بیروت ١٢/٣١٢

[3] ماثبت بالسنۃ مع اردوترجمہ بحوالہ ابن حجر ذکرماہ رجب ادارہ نعیمیہ رضویہ لال کھوہ موچی گیٹ لاہورص٢٥٢

[4] تنزیہ الشریعۃبحوالہ فوائد ہناد کتاب الصوم حدیث٤١دارالکتب العلمیۃ بیروت٣/١٦١

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن