دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 10 | فتاویہ رضویہ جلد ۱۰

book_icon
فتاویہ رضویہ جلد ۱۰

انہ بلغہ ان النبی صلی اﷲتعالیٰ علیہ وسلم کان اذا افطر اللھم لك صمت وعلی رزقک[1] فحمل افطر علی معنی ارادۃ الافطار وصرف عن الحقیقۃ من دون حاجۃ الیہ وذالایجوز وھکذا فی افطرت۔

کہ رسالتمآب صلی اﷲتعالیٰ علیہ وسلم افطار کے وقت یہ دُعا پڑھتے:"اے اﷲ! میں نے تیری رضا کی خاطر روزہ رکھا، تیرے رزق پر افطار کیا"تو یہاں افطر سے مراد ارادہ افطارلینا اور حقیقی معنی سے بے ضرورت اعراض کرنا ہے حالانکہ یہ جائز نہیں اور اسی طرح کا معاملہ"افطرت"میں ہے(ت)

مولانا علی قاری علیہ الباری مرقاۃ شرح مشکوٰۃ میں فرماتے ہیں:

(کان اذاافطر قال)ای دعا وقال ابن الملك ای قرأبعد الافطار [2] الخ۔ واﷲتعالٰی اعلم۔

(جب افطار کرتے تو کہتے)یعنی دُعا کرتے ابن الملك نے کہا کہ افطار کے بعد یہ دُعا پڑھتے تھے الخ۔ واﷲتعالٰی اعلم(ت)

_________________


 

 



[1] سنن ابی داؤد باب القول عندالافطار آفتاب عالم پریس لاہور ١/٣٢٢

[2] مرقاۃ شرح مشکٰوۃ کتاب الصوم مسائل متفرقہ مکتبہ امدادیہ ملتان ٤/٢٥٨

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن