30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
حضورعلیہ السلام کے سامنے ایسے کھڑے ہوناچاہئے جیسے نمازمیں کھڑے ہوتے ہیں۔ |
٧٦٥ |
قبولِ شہادت کے لیے مطابقتِ قواعدِشرعیہ کے ساتھ مطابقتِ قواعدِ عقلیہ کی قیدبڑھانا خلافِ مذہبِ معتمد ہے۔ |
٥٧٤ |
|
روضہ کی جالی شریف کو بوسہ دینے یاہاتھ لگانے سے بچناچاہئے کہ خلافِ ادب ہے۔ |
٧٦٥ |
ثقہ عادل کی شہادت شرعیہ کورَد کرنے والے قواعدعقلیہ قابلِ لحاظ نہیں۔ |
٥٧٦ |
|
روضہ انور کاطواف، سجدہ اور رکوع کے برابر جھکناممنوع ہے۔ |
۷۶۹ |
مطلع صاف ہونے کی صورت میں ایك ثقہ کی شہادت کب مردود اور کب مقبول ہے۔ |
۵۷۶ |
|
سیاہ خضاب ہمیشہ ناجائزہے مگرجہاد میں۔ |
٧٨٤ |
دربارہ ہلال تار کی گواہی شرعًا محض باطل ونامعتبر۔ |
٦٠٨ |
|
قضاء |
|
تاراصلًا اہلیتِ شہادت نہیں رکھتا۔ |
٦٠٩ |
|
کتاب القاضی الی القاضی کاطریقہ اور اس کے شرائط |
٤١٣ |
حج میں رَدِ شہادت اختلافِ مطالع کی بناء پرنہیں بلکہ دفعِ حرج کی وجہ سے ہے۔ |
٦١٣ |
|
شہادت |
|
وکالت |
|
|
ہمارے بہت ائمہ نے تصریح فرمائی کہ زکوٰۃ کی ادائیگی میں تاخیرکرنے والا مردودالشہادۃ ہے، اور یہی منقول ہے حضرت امام محمد سے۔ |
٨٠ |
زکوٰۃ اداکرنے کا وکیل اپنے مصرف میں روپیہ خرچ کرسکتاہے یانہیں۔ |
١٥٨ |
|
ہلال رمضان کے بارے میں اکیلے شخص کی گواہی کب قول ہوگی؟ |
٤٠٦ |
کفالت |
|
|
شہادۃ علی الشہادۃ کاطریقہ۔ |
٤٠٩ |
ماں کی کفالت لڑکے پر اور بہن کی کفالت بھائی پر۔ |
٢٦٦ |
|
شہادۃ علی القضاء کاطریقہ۔ |
٤١۴ |
حِیَلْ |
|
|
فاسق کی شہادت معتبرنہیں۔ |
۴۴۶ |
اس زمانہ پُرآشوب میں سادات کرام کی مواسات کیونکرہو۔ |
۱۰۵ |
|
ہلا ل رمضان میں بحالتِ ابروغبار اجلہ ائمہ کی تصحیح کے مطابق مستورکی شہادت بھی مقبول ہے۔ |
٥٧٣ |
وہ تدبیر جس سے خدمت سادات بھی بجاہو اور زکوٰۃ بھی اداہو۔ |
۱۰۶ |
|
|
|
مالِ زکوٰۃ سے میت کوکفن دیناجائزنہیں۔ |
١٠٦ |
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع