دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 10 | فتاویہ رضویہ جلد ۱۰

book_icon
فتاویہ رضویہ جلد ۱۰

ادعیہ افطار میں ماضی کے صیغوں سے انشاء مقصود نہیں تولاجرم اخبارمتعین ہے۔

٦٣٦

طلبہ زکوٰۃ لے سکتے ہیں۔

٢٦١

مناظرہ

 

زکوٰۃ تنخواہ میں صرف نہیں ہوسکتی۔

٢٦٢

طاعنینِ امام ابویوسف پرمصنف رحمہ اﷲ تعالیٰ کی مناظرانہ گرفت۔

١٩٤

کافر، مشرک، وہابی، رافضی، قادیانی وغیرہ کو زکوٰۃ دینا حرام ہے۔

٢٩٠

معتبرینِ اختلافِ مطالع کاتین وجوہ سے رَد

٥٨٤

امام کوزکوٰہ، چرمِ قربانی یاتیل کے پیسے لینا،

٢٩١

اختلافِ مطالع کے بارے میں مولوی عبدالحی صاحب لکھنوی کے مؤقف کارَد۔

٥٨٩

ضرورتِ شرعیہ کے بغیرسوال کرناحرام ہے۔

٣٠٣

مولوی عبدالحی صاحب لکھنوی کے ایك فتوی کاچھ وجوہ سے رد۔

۶۰۳

عام گداگروں کودیناکیساہے؟

٣٠٣

بلاغت

 

بے سوال کوئی دے تولینے میں حرج نہیں۔

٣٠٣

کنایہ تصریح سے افضل ہے۔

٦٤٠

حضوراکرم صلی اﷲ تعالیٰ علیہ وسلم کے نام ہونے والے سالانہ فاتحہ کے پیسے محتاج کودینا۔

٣٠٥

حظرواباحت

 

میلاد شریف کی شیرینی کاحکم۔

٣٠٨

سادات کرام کے لیے نہ زکوٰۃ لیناجائز، نہ انہیں دینا جائز، اور نہ ان کو دینے سے زکوٰۃ اداہوتی ہے۔

١٠٤

حرام چیزوں سے سحری اور افطارکرنا۔

۳۳۱

مالِ زکوٰۃ کواپنے خوردبُرد میں لانے کے لئے حیلوں کاسہارا لینا مقاصدِ شرع کے خلاف اور گویا رب تعالیٰ کوفریب دیناہے۔

١٠٩

جس شام احتمالِ ہلال ہوجب تك حکمِ حاکمِ شرعی یافتوائے عالم دین نہ ہو ہرگزہرگز کسی وجہ سے بندوقیں یاآواز کی آتشبازی اپنے دنیوی کاموں کے لیے بھی نہ کریں۔

٤٥٧

سخت کبیرہ بلکہ اکبرالکبائر کی نسبت امام المسلمین کی طرف بے سند کردیناکسی طرح جائزنہیں ہوسکتا۔

١٩٤

جس نے بعذرِشرعی روزہ نہ رکھاہو اسے ماہِ رمضان کی حرمت کے پیش نظر حتی الوسع چھپ کرکھاناچاہئے۔

٥٩٥

تنخواہ یاتعمیرِمدرسہ میں زکوٰۃ کے روپے صرف نہیں ہوسکتے، ان کاموں میں صرف کرنے کی صورتیں۔

٢٥٤

سحری کے لیے نقارہ بجاناجائزہے۔

٦٢٥

دفاعی فنڈ میں زکوٰۃ دینا۔

٢٥٨

موقف میں بلاعذر چھتری لگانے یاکسی طرح سایہ چاہنے سے حتی المقدور بچناچاہئے۔

٧٥٠

چندہ کی رقوم باذنِ مالك مخلوط کی جاسکتی ہیں۔

٢٦٠

شکرانہ کی قربانی خود بھی کھاسکتاہے اور غنی کوبھی کھلاسکتاہے مگرکفارہ کی قربانی صرف محتاجوں کاحق ہے۔

٧٦٢


 

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن