30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
ہبہ |
|
فرع جب تکذیب اصل کرے توفرع باقرار خود کاذب ہے کیونکہ فرع اصل پرمبتنی ہے جب مبنی باطل تومبتنی بھی باطل۔ |
۶۲۵ |
|
ہبہ وصدقہ شرطِ فاسد سے فاسدنہیں ہوتے۔ |
١٠٨ |
لُغت |
|
|
دی ہوئی خیرات فقیر سے واپس نہیں لے سکتا۔ |
۱۸۱ |
کرنے اور کیاکرنے میں زمین وآسمان کافرق ہے۔ |
١٩٥ |
|
منطق |
|
کَانَ یَفْعَلُ تکرار میں نص نہیں۔ |
١٩٥ |
|
یہاں موجبہ کلیہ یوں ہے کہ حیثماوجدت الحمایۃ وجبت الجبایۃ، نہ یوں کہ حیثما وجبت الجبایۃ وجدت الحمایۃ، تاکہ اس کا عکسِ نقیض اس طرح آتا کہ کلمالم توجد الحمایۃ لم تجب الجبایۃ |
٢٢٦ |
اَفْطَرْتُ کاترجمہ"میں افطارکرتاہوں"صحیح نہیں بلکہ صحیح یہ ہے کہ"میں نے افطارکیا"۔ |
٦٣٦ |
|
وضعِ مقدم سے وضعِ تالی پراستدلال کیاجاتاہے۔ |
۲۲۸ |
وقت الافطار، عندالافطار، بعدالافطار، ہنگامِ افطار، نزدیك افطار اور پسِ افطار سب کاحاصل ایك ہی ہے۔ |
٦٤١ |
|
وضعِ تالی سے وضعِ مقدم پراستدلال نہیں کیاجاتا۔ |
۲۲۸ |
لفظ عند کے لغوی معنی کی تحقیق۔ |
٦٤١ |
|
خمس الخمس اور صدقات واجبہ میں انفصال حقیقی نہیں بلکہ منع الجمع ہے۔ |
٢٧٥ |
کبھی افطار مقابل سحور اس کھانے کو کہتے ہیں جو صائم شام کوکھاتاہے۔ |
٦٤٢ |
|
منفصلہ حقیقیہ کومنع خلو لازم ہوتاہے۔ |
٢٧٥ |
نحو |
|
|
انتفائے حقیقت کوانتفائے شئ قطعًا لازم ہے۔ |
۲۹۴ |
مجردقول، مقولے کے بغیر صلاحیتِ وقوع ہی نہیںر کھتا، ترتب جولازمِ جزائیت ہے کہاں سے آئے گا۔ |
٦٣٥ |
|
تحقیق شئ بے حقیقت شئ محال عقلی ہے۔ |
۲۹۴ |
اللھم کوکلام مستانف قراردینا ایسی غلطی ہے کہ شرح مائۃ عامل خواں بھی قبول نہ کرے گا۔ |
٦٣٥ |
|
بقاء شئ مع انتفاء حقیقت اور اجماع ذات ومنافی ذات باطل ہیں۔ |
٤٩٥ |
جزاء شرط سے مقدم نہیں ہوتی بلکہ شرط سے مؤخر اور اس پر مرتب ہو تی ہے۔ |
۶۳۵ |
|
شك استوائے طرفین کی حالت میں ہے۔ |
٥٧٩ |
|
|
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع