30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
نکاح |
|
دائن اپنے مدیون فقیر کوزکوٰۃ دے کر دین کی وصولی کے طورپرواپس لے سکتاہے، نہ دے توچھین سکتاہے۔ |
١٠٨ |
|
حقیقتِ نکاح ایجاب وقبول ہے۔ |
٤٩٤ |
دین کے احکام اور اقسام ۔ |
١٦٢ |
|
کوئی عورت مجردایجاب سے بغیرقبول کے کسی کی زوجہ نہیں بن سکتی۔ |
٤٩٤ |
مقروض کوزکوٰۃ دے سکتے ہیں۔ |
٢٥٠ |
|
نسب |
|
مدیون فقیر کوفدیہ میں دَین چھوڑدینے سے فدیہ اداہوجائے گایانہیں۔ |
٥٣٢ |
|
جس کی ماں ہاشمیہ اورباپ غیرہاشمی ہوکیا وہ ہاشمی کہلاسکتاہے۔ |
۱۰۹ |
شفعہ |
|
|
شرع میں نسب باپ سے ہے۔ |
١٠٩ |
ثبوتِ شفعہ کے بعد اس کے اسقاط کا حیلہ کرنا مکروہ ہے البتہ دفعِ ثبوت کے لیے حیلہ امام ابویوسف کے نزدیك مکروہ نہیں۔ |
١٨٩ |
|
جوفقط ماں کے سیدانی ہونے سے سیّد بن بیٹھے اور اس پراصرار کرے وہ بحکمِ حدیث مستحقِ لعنت ہے۔ |
١٠٩ |
وقف |
|
|
بیع |
|
وقف بعد تمامی، لازم وحتمی ہوجاتاہے اس کے ابطال کاہرگز اختیارنہیں رہتا۔ |
١٨١ |
|
اگرکچھ پیسے بعوض روپوں کے بیچے توجامع صغیر سے بظاہر تقابضِ بدلین کی شرط معلوم ہوتی ہے مگرروایت مبسوط پرایك ہی جانب کاقبضہ کافی ہے۔ |
١٠٨ |
وقف میں میراث جاری نہیں ہوتی۔ |
١٨٢ |
|
مشتری نے ثمن بائع کو دے دئے اور مبیع بائع کے پاس ہی ہلاك ہوگیا تومشتری ثمن کے لئے رجوع کرے گا۔ |
٢٧٣ |
مالِ زکوٰۃ سے کتاب وغیرہ خرید کروقف نہیں کرسکتے، ان میں صرف کرنے کی صورت۔ |
٢٥٥ |
|
مداینات |
|
زکوٰۃ سے زمین خریدکروقف کرنا۔ |
٣٢٧ |
|
دائن جب اپنے دین کی جنس سے مال مدیون پائے تو اس کی رضامندی کے بغیر لے سکتاہے۔ |
١٠٨ |
رہن |
|
|
|
|
مرہون زیوروں کی زکوٰۃ نہ راہن پرنہ مرتہن پر۔ |
١٣٤ |
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع