30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
مجرد استقباح واستبعاد بے دلیلِ شرعی مسموع نہیں۔ |
١٩٥ |
تکلیف بالمحال اور تکلیف مالایطاق باطل ہے۔ |
٤٩٥ |
|
احکامِ زہد، احکامِ شرع پر حاکم نہیں۔ |
١٩٥ |
سببِ مفضی الی الشئی دوقسم ہے، ایك مفضی کلیۃً اور دوسرا مفضی نادرًا۔ |
٤٩٧ |
|
واقعہ حال، محتمل صداحتمال ہوتاہے۔ |
۱۹۵ |
قاعدہ شرعیہ ہے کہ ادائے کامل بہ کامل نہ کہ ادائے کامل بہ ناقص۔ |
٥٣٤ |
|
مجتہد اپنے اجتہاد پرملام نہیں۔ |
۱۹۵ |
ناقص ناقص سے اداہوسکتاہے۔ |
٥٣٥ |
|
عدمِ رؤیت، رؤیتِ عدم نہیں۔ |
٢١٤ |
اداءِ دَین دین سے، اور اداءِ عین دین وعین سے جائزہے۔ |
۵۳۵ |
|
عدمِ نقل نقلِ عدم نہیں۔ |
۲۱۴ |
اداءِ دین، عین سے ناجائزہے۔ |
٥٣٥ |
|
تسلط وحمایت شرطِ مطالبہ سلطانی ہے نہ کہ شرطِ نفسِ وجوب۔ |
۲۲۳ |
جوشئ قطعی ویقینی ہو وہ احتیاط کی محتاج نہیں۔ |
٥٤٠ |
|
خراج کے لیے سببِ وجوب، ارضِ نامیہ ہے۔ |
٢٣٤ |
ظاہرالروایۃ مصححہ بالتصریح سے عدول صریح جہل ونامقبول ہے۔ |
٥٧٣ |
|
سقوطِ عوض سے رجوع معوض وہی ہے جہاں زوالِ معوض حصولِ عوض پرموقوف ہو۔ |
٢٧٣ |
ضروریات کے لیے گواہی کی حاجت نہیں۔ |
٥٨١ |
|
زوالِ معوض اگرعوض کے علاوہ کسی اور علت سے معلل ہوتوجب تك وہ علت باقی رہے گی زوال معوض بیشك رہے گا۔ |
۲۷۴ |
مفطراتِ غیر مکفرات کا بار بار کرنا مطلقا موجبِ کفارہ نہیں جب تك بنیتِ معصیت نہ ہو۔ |
٥٩۶ |
|
جوحکم خلافِ قیاس ماناجاتاہے وہ موردسے آگے تجاوزنہیں کرسکتا۔ |
٣٦٤ |
واجب کے لئے رفضِ فرض ناجائز جبکہ فرض کے لیے رفضِ فرض جائزہے۔ |
٥٩٨ |
|
نفی پرتواترمقبول ہے اور شہادت نامسموع۔ |
٤١٧ |
سنن ونوافل میں اضعفیت مانعِ صحت بناء نہیں۔ |
٦٠٣ |
|
موصل الی الفرض فرض، اور موصل الی الواجب واجب ہوتاہے۔ |
۴۵۱ |
وجوبِ عارضی وجوبِ اصلی سے اضعف ہوتاہے۔ |
۶۰۵ |
|
مدرك عرفی وشرعی میں فرق نہ کرنا صریح خطاہے۔ |
٤٧٧ |
اضعف پراقوی کی بناء صحیح نہیں۔ |
٦٠٥ |
|
تکالیفِ شرعیہ قدرِوسع پرمقصورہیں۔ |
٤٩٤ |
اختلاف سبب وجوب مانع صحت بناء ہے۔ |
٦٠٥ |
|
ارکانِ ساقطہ بضرورت، حقیقۃً ارکانِ سعت ہوتے ہیں نہ کہ ارکانِ اصلِ حقیقت۔ |
٤٩٤ |
ارتکابِ تجوّزخلافِ اصل ہے۔ |
٦٣٦ |
|
|
|
جب تك کوئی حاجت نہ ہو نصوص کوظاہرپرمحمول کرناواجب ہے۔ |
٦٣٦ |
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع