30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
جہاں ریاست اسلامی ہے ان بلاد میں جو عالم دین سنی المذہب سب سے زیادہ علم فقہ رکھتاہو وہ بحکم شرع سردارِمسلمانان ہے۔ |
۴۵۴ |
رکن، شرط اور فرض میں فرق۔ |
۷۸۶ |
|
مسئلہ غبار و دخان میں دخول بلاقصد اور ادخال بالقصد پر مدارِ کار ہے، اول غیرِمفسد اورثانی مفسدہے۔ |
٤٩٤ |
عبد بمعنی غلام کااطلاق وجواز (حاشیہ۱) |
۸۲۵ |
|
حقیقتِ صوم، مفطراتِ شرعیہ سے امساك میں محصورہے۔ |
٤٩٤ |
فوائداصولیہ |
|
|
ہمارے نزدیك صاع عراقی معتبرہے جو آٹھ رطل کاہوتاہے۔ |
۵۲۶ |
تبرع پرجبرنہیں ہوتا۔ |
۷۶ |
|
چارچیزیں جن میں نص شرعی واردہے یعنی گندم، جَو، خرما اور کشمش ان میں قیمت کااعتبارنہیں، وزنِ شرعی ہی معتبرہے۔ |
۵۳۰ |
مذہبِ صحیح ومعتمد میں ادائے زکوٰۃ کاوجوب فوری ہے۔ |
٧٦ |
|
جن اشیاء میں قیمت معتبرہے ان میں روزِ وجوب کی قیمت کااعتبارہوگا نہ کہ روزِ ادا کی قیمت کا۔ |
٥٣١ |
حج کاوجوب قولِ راجح پرفوری ہے لیکن تاخیر کی صورت میں بھی اداہی ہوگا نہ کہ قضاء۔ |
٨٠ |
|
شیخ فانی اور موتیٰ کے احکامِ فدیہ میں متعدد فرق ہیں۔ |
٥٤٥ |
قوتِ دلیل موجبِ تعویل ہے۔ |
١٠٤ |
|
شیخ فانی کی تعریف۔ |
٥٤٨ |
روایت کی موافقت مانع عدول از درایت ہے۔ |
|
|
فقہ میں بڑاکام قول منقح کاادراك ہے۔ |
٥٧٧ |
ضمِ سیم وزر سے مقصودتحصیلِ واجب ہے نہ کہ تبدیلِ واجب۔ |
١١٥ |
|
یوم شك کون سادن ہے۔ |
٥٧٩ |
فرض خاص سلطانی قرض ہے اور نفل گویا تحفہ ونذرانہ۔ |
١٧٨ |
|
نیم صاع کاوزن انگریزی سیرسے کتنابنتاہے اور بریلی اور رامپور کے سیرسے کتنابنتاہے۔ |
۵۹۴ |
کوئی نفل قبول نہیں ہوتاجب تك فرض ادانہ کرلیاجائے۔ |
۹١٧ |
|
فرض کے لئے جو فرض چھوڑا وہ جاتا رہا ۔ |
۵۹۸ |
کسی فعل کاصحیح ہونا اور بات ہے اوراس پرثواب ملنااور مقبولِ بارگاہ ہونا اور بات ہے۔ |
١٨٢ |
|
نذرسے جووجوب آتاہے وہ عارضی ہوتاہے۔ |
٦٠٥ |
امامِ دین جب ایك قول سے رجوع فرمالے تو وہ اب اس کا قول نہ رہا، نہ اس سے اس پر طعن رواہے۔ |
١٩٢ |
|
استفاضہ بمنزلہ خبرِمتواترہے۔ |
٦١١ |
مجتہد اپنی خطاپر بھی ثواب پاتاہے اگر چہ صواب کاثواب دُوناہے۔ |
۱۹۴ |
|
|
|
فرض سے معاندت قطعًا گناہ کبیرہ ہے۔ |
١٩٤ |
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع