30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
کیاوصیت بالمال فقط عین کومتناول ہوتی ہے یادین کوبھی۔ |
۵۳۳ |
مسلمانو! یہ دین ہے جس پرخدا کی دین ہے وہ جانتاہے کہ اس کاسیکھنا مجھ پردین ہے۔ |
٥٦٩ |
|
روزہ کی قضا سے پہلے موت آجائے توفدیہ کی وصیت واجب ہے۔ |
٥٤٦ |
رسم المفتی |
|
|
ترغیب وترہیب |
|
بوقتِ اختلاف ظاہرالروایۃ ہی مرجح ہے۔ |
١٠٣ |
|
بعداز وجوبِ زکوٰۃ ادائیگی کی تاخیر میں آفات ہیں۔ |
٨٣ |
جوکچھ ظاہرالروایۃ کے خلاف ہے ہمارے ائمہ کا مذہب نہیں۔ |
۱۰۳ |
|
لوگوں کوزکوٰۃ کی ادائیگی میں تدریج پرراغب کرنے والی باتیں۔ |
٨٤ |
قولِ مرجوع پرفتویٰ جہالت اوراجماع کے خلاف ہے۔ |
١٠٤ |
|
قیامت کادن سخت ضرورت وحاجت کادن ہے۔ |
١٠٥ |
اسقاطِ زکوٰۃ کے حیلہ کے عدمِ جواز پر فتویٰ ہے یہی طرفین کا مذہب ہے۔ |
١٩٠ |
|
نیك کام میں شریك ہونے والے تمام افراد کو کامل ثواب ملتاہے شراکت کی وجہ سے کسی کے اجرمیں کمی واقع نہیں ہوتی۔ |
١٠٦ |
حیلہ اسقاطِ زکوٰۃ کے بارے میں امام ابویوسف نے اپنے سابق قول سے رجوع فرمالیا۔ |
١٩٢ |
|
نیك کاموں میں زکوٰۃ خرچ کرنے کے لیے کسی مستحقِ زکوٰۃ سے تملیك کرانے میں دونوں کو ثواب ملتاہے۔ |
١٠٧ |
مجتہد کے اجتہاد میں کسی فعل کا جواز آنا اوربات ہے اور خود اس کا مرتکب ہونا اور بات ہے۔ |
۱۹۳ |
|
زکوٰۃ اداکرنے سے مال بڑھتاہے جیسے اجزائے فاسدہ زائدہ کے کاٹنے سے درخت بڑھتاہے۔ |
١٧٢ |
اساطینِ دین الٰہی بارہا عوام کے لیے رخصت بتاتے ہیں اور خود عزیمت پرعمل کرتے ہیں۔ |
۱۹۳ |
|
زکوٰۃ نہ دینے کی جانکاہ آفتوں کی کوئی تاب نہیں لاسکتا۔ |
١٧٨ |
لفظ"ناخذ"آکدالفاظ فتویٰ سے ہے۔ |
٢١٦ |
|
ضعیف البنیان انسان کی کیاجان زکوٰۃ نہ دینے کی آفتیں اگر پہاڑوں پرڈالی جائیں توخاك میں مل جائیں۔ |
١٧٨ |
صحتِ مزارعت کے بارے میں فتویٰ صاحبین کے قول پرہے۔ |
۲۱۷ |
|
سیدناغوث اعظم رضی اﷲ تعالیٰ عنہ کی کتابِ مستطاب فتوح الغیب شریف سے چندجگرشگاف مثالیں۔ |
۱۷۹ |
حرج مدفوع بالنص ہے۔ |
٢١٧ |
|
|
|
بنی ہاشم کے لیے زکوٰۃ کاعدمِ جوازظاہرالروایۃ ہے۔ |
٢٧٥ |
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع