دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 10 | فتاویہ رضویہ جلد ۱۰

book_icon
فتاویہ رضویہ جلد ۱۰

نمازوں کے فدیہ میں دیا ،وہ کہے میں نے قبول کیا، شرح نقایہ علامہ قہستانی میں ہے:

ینبغی ان یقول الدافع للمسکین فی کل مرۃ انی ادفعك مال کذافدیہ صوم کذا لفلان بن فلان المتوفی ویقول المسکین قبلتہ[1] ۔

مسکین کو دینے والا ہر دفعہ کہے میں تجھے فلاں بن فلاں میت کی طرف سے فدیہ صوم کے طور پر مال دے رہا ہُوں اور مسکین کہے میں نے اسے قبول کیا۔(ت)

منحۃ الخالق و شرح ہدایۃ ابن عمار و احکام الجنائز میں ہے:

یقول المسقط لواحد من الفقرأ ھکذا افلان بن فلاں ویذکر اسمہ و ابیہ، فاتتہ صلوات سنۃ ، ھذہ فدیتھا من مالہ،نملکك ایاھا ویعلم ان المال المدفوع الیہ صار ملکًالہ ثم یقول الفقیر ھکذا وانا قبلتھا وتملکتھا منک٢[2] ۔

وارث فقراءمیں سے کسی ایك کو یُوں کہے کہ یہ فلاں بن فلاں ہے، میت کانام اس کے والد کانام ذکر کرکے کہے اس کی سال کی نمازیں فوت ہوگئی تھیں ہم ان کے فدیہ کے طور پر اس مال کا تجھے مالك بنارہے ہیں، اور وُہ مال فقیر کی ملك میں چلانا معلوم کرے ، پھر فقیر یُوں کہے میں نے قبول کیا اور تجھ سے اسے اپنی مِلك میں لیا۔(ت)

پُر ظاہر کہ یہ سب اولویتیں ہیں جن پر توقف ادا نہیں،

کما علمت فلا نظرلما یوھمہ کلام الفاضل المعاصر فی منۃ الجلیل حیث قال و یدفع عن الجنایۃ علی الحرم والاحرام مما یوجب دما او صدقۃ نصف صاع اودون ذٰلك فلابد من التعرض لاخراجھا بان یقال خذھذا عن جنایۃ علی حرم او احرام اھ٣[3] وانما الواجب التعرض فی النیۃ والقول یعم النفسی

جیسا کہ آپ جان چکے ، اس کی طرف توجہ نہ کی جائے جس کا وہم فاضل معاصر کے رسالہ منۃالجلیل میں کلام سے پیدا ہورہا ہے انہوں نے کہا حرم اور احرام میں جس جنایت کی وجہ سے دم لازم آیا ہو یا نصف صاع صدقہ یا اس سے کم صدقہ لازم آیا ہو تو اس کے نکالتے وقت یہ کہنا ضروری ہے کہ یہ حرم یا احرام میں جنایت کا فدیہ ہے تو اُسے وصول کر ا ھ کیونکہ تعرض نیت میں ضروری ہے اور قول کلامِ نفسی

 


 

 



[1] جامع الرموز فصل موجب الافساد مکتبہ اسلامیہ گنبد قاموس ایران ١/٧١-٣٧٠

[2] منحۃ الخالق حاشیہ بحرالرائق باب قضاء الفوائت ایچ ایم سعید کمپنی کراچی ٢/٩٠

[3] منۃ الجلیل رسالہ من رسائل ابن عابدین الرسالۃ الثامنۃ سہیل اکیڈمی لاہور ١/٢٢٤

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن