30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
ذٰلك انما ھو الولی وان المراد بالولی من لہ ولایۃ التصرف فی مالہ بوصایۃ اووراثۃ وان المیّت لولم یملك شیأ یفعل لہ ذٰلك الوارث من مالہ ان شاء فان لم یکن للوارث مال یستوھب من الغیر اویستقرض بلید فعہ للفقیر ثم یستوھبہ من الفقیر وھکذا الی ان یتم المقصود [1]۔ |
سے مراد وہ شخص ہے جو میت کے مال میں اس کی وصیت یا وارث ہونے کی حیثیت سے تصرف کرسکتا ہو اور میت اگر کسی شے کا مالك نہ ہو تو وارث اپنے مال سے بھی یہ حیلہ کرسکتا ہے تاکہ کسی فقیر کودے پھر فقیر سے بطور ہبہ واپس لے اسی طرح کرے یہاں تك کہ مقصود ہوجائے۔(ت) |
یہ ائمہ متقدمین سے لے کر ہمارے زمانے تك کے علمائے متاخرین کے نصوص ہیں جن میں سوا اُس طریقہ دور کے طریقہ دین کا اصلًا پتا نہ دیااور طریقہ دور میں جو سخت تکلیف ہے مخفی نہیں۔ وجیز امام کردری میں ہے:
|
ان لم یکن لہ مال یستقرض نصف صاع و یعطیہ المسکین ثم یتصدق بہ المسکین علی الوارث الی المسکین ثم الوارث الی المسکین ثم وثم حتی یتم لکل صلٰوۃ نصف صاع کما ذکرنا[2] ۔ |
اگر وارث کے پاس مال نہ ہو تو وارث نصف صاع قرض لے اور کسی مسکین کو دے پھر وہ مسکین اس وارث پر صدقہ کرے پھر وارث ، مسکین پر صدقہ کرے اسی طرح باربار کیا جائے حتی کہ ہرہر نماز کا فدیہ نصف صاع ہوجائے جیسے ہم ذکر کر آئے (ت) |
بعینہٖ اسی طرح نیم صاع، بحرالرائق و خلاصہ وہندیہ و طحطاوی علی نورالایضاح وابی السعود علی مسکین و ملتقط و برجندی ودرمختار و غیر ہا معتمدات اسفار میں ہے۔ اب فرض کیجئے کہ زید نے بہتّر ٧٢سال کی عمر میں وفات پائی، بارہ برس نکال کر ساٹھ٦٠رہے۔ ہر سال کے دن تین سو ساٹھ٣٦٠ نہ رکھئے جس طرح کشف الغطاء میں اختیار کیا ہر سال قمری کبھی تین سو پچپن ٣٥٥ دن سے زائد نہیں ہوتا۔
|
ھذاالعرفی الماخوذ بالاھلۃ اماالحقیقی فیکون اقل منھا بساعات کما فصل فی محلہ، اقول وکذا لاحاجۃ بنا الی اخذ الشمسیۃ ثلثمائۃ و |
یہ عرفی سال ہے جو چاند کی بنا پر ہوتا ہے،رہا حقیقی سال تو وُہ اس سے کچھ ساعتیں کم ہوتا ہے جیسا کہ اس کی تفصیل اپنے مقام پر کی گئی ہے اقول اسی طرح ہمیں شمسی سال تین سو پینسٹھ دن کا لینے کی ضرورت |
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع