30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
مجرد تعاطی تلك الافعال یفسد الصوم وان لم یدخل شئی ثم ھو رحمہ اﷲتعالٰی دار یقیقنًا ان الکینونۃ فی بیت فیہ بخور لیس سببا غالبا لدخول الدخان ولذا علق الفساد فی کتبہ الثلثۃ"بایوائہ الٰی نفسہ"بل ولم یقنع بہ حتی زاد"واشتم دخانہ"فقد وضح اتضاح الشمس فی رابعۃ النھاران لامساس بمسألتنا لما بحث العلامۃ الفاضل ھنا۔ ثمّ اقول: وبہ ظھر وﷲ الحمد انہ لایرد علی بحثہ ماقد منا من مسائل الطبخ والذوق و الاغتسال وخوض الماء والطحن والسف و دخول الطرقات وامثالھا، فھذا غایۃ ماوصل الیہ ذھنی القاصر فی تصحیح بحثہ لکن یرد علیہ من المنصوصات مسألۃ المضمضۃ ورودًا لامردلہ فانھا سبب اغلبی بل کلی لدخول البلل ولم یکن تعاطیھا ولو بلا ضرورۃ بل بلا حاجۃ لیفسد الصوم بالاجماع وان قیل فی النوادر بکراھتھا ولعل مجیبا یجیب بان لیس الحامل فیہ علی الحکم بعدم الفطر مجرد امتناع التحرز بل وشئی اٰخر وھو کونہ قلیلا تابعا للریق کما قالوافی لحم بین اسنانہ قال فی الھدایۃ لو |
میں مشغول ہونا روزہ توڑدیتا ہے اگر چہ کوئی شئی داخل نہ ہوتی ہو، پھر علّامہ رحمہ اﷲتعالٰی یہ بھی یقینا جانتے ہیں کہ جس گھر میں بخور ہو وہاں موجود ہونا دھوئیں کے دخول کا سبب غالب نہیں ہے، یہی وجہ ہے کہ تینوں کتب میں یہ قید لگائی ہے کہ اسے اپنے قریب کرے بلکہ اس پر بھی اکتفانہ کیا حتی کہ یہ زائد کیا کہ اس کا دھواں سُونگھے، اب تو روشن دن کی طرح واضح ہوگیا کہ علامہ فاضل نے جو یہاں کہاہے اس کا تعلق ہمارے زیر بحث مسئلہ سے نہیں ہے۔ ثمّ اقول: بحمدﷲ اس سے واضح ہوگیا کہ جو ہم نے پیچھے مسائل بیان کئے مثلًا کھانا پکانا، چکھنا، غسل کرنا، پانی میں غوطہ لگانا، چکّی پیسنا، غلّہ پھٹکنا اور گلیوں میں چلنا وغیرہ، یہ سب علامہ کی بحث کارد نہیں کرتے۔ علّامہ کی بحث کی تصحیح میں بندہ کا ذہن قاصر اسی انتہائی مقام پر پہنچاہے، لیکن اس پر منصوصات میں سے مسئلہ کلی کرنا ایسا وارد ہوتا ہے جس کا جواب نہیں کیونکہ وہاں تری کا دخول سبب اغلب ہی تك نہیں بلکہ کلی سبب ہے اور روزہ دار کا اس میں مشغول ہونا اگر چہ بلا ضرورت بلکہ بلاحاجت ہو حالانکہ اس صورت میں روزہ بالاتفاق نہیں ٹوٹتا، اگر یہ کہا جائے کہ نوادر میں ہے کہ اس میں کراہت تو ہے تو شاید جواب دینے والا یہ کہے کہ کُلی میں عدم فطر کے حکم کا باعث محض احتراز کا امتناع ہی نہیں بلکہ ایك اور شئی بھی ہے اور وہ اس کا قلیل اور تھوك کے تا بع ہونا ہے جیسا کہ فقہاء نے اس گوشت کے بارے میں کہا ہے جو |
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع