دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 10 | فتاویہ رضویہ جلد ۱۰

book_icon
فتاویہ رضویہ جلد ۱۰

انہ اذاوجدبدامن تعاطی مایدخل غبارہ فی حلقہ افسد لوفعل اھ [1]وقال السیّد الطحطاوی فی حاشیۃ علی المراقی وعلی الدرواللفظ للاولی قولہ اودخل حلقہ غبارالخ بہ عرف حکم من صناعتہ الغربلۃ اوالاشیاء التی یلزمھا الغبار وھو عدم الصوم وفی سکب الانھرعن المؤلف ولووجدبدامن تعاطی مایدخل الخ ویدل علیہ التعلیل بعدم امکان التحرز [2]اھوقال السید الشامی فی ردالمحتار قولہ لعدم امکان التحرز عنہ ھذایفید انہ اذاوجدبدامن تعاطی الخ شرنبلالیہ [3]اھ ملخصًا فیظن ان مانحن فیہ من باب تعاطی سبب ممکن التحرز عنہ، وحقیقۃ الامر ان العلامۃ الباحث رحمہ اﷲتعالٰی لاینکر ان مدارالاحکام ھٰھنا علی التفرقۃبین الدخول والادخال، فحسب اما سمعت الی مامرمن قولہ فی متنہ لایفسد الصوم ۔

اگر ایسے کام میں مشغولیت سے چارہ ہو جس سے غبار حلق میں داخل ہوجاتی ہے تو اب اگر عمل کیا تو روزہ فاسد ہوجائے گا اھ سید طحطاوی نے حاشیہ مراقی اور حاشیہ درمیں کہا ہے اور یہ عبارت پہلی کتاب کی ہے قولہ یا غبار روزہ دارکے حلق میں داخل ہوگئی الخ اس سے ان لوگوں کا حکم معلوم ہوگیا جو گیہوں چھانتے یا ایسے کام کرتے ہیں جن کے ساتھ غبار لازمی ہے اور وہ ہے روزہ کا نہ ہونا، سکب الانہر میں مؤلف سے ہے اگر ایسے کام سے بچنے کا چارہ ہو جس سے دخولِ غبارہوتا ہے اب اگر ایسا عمل کیا تو روزہ فاسد ہوجائے گا، دلیل یہ علت ہے کہ اس سے بچنا ممکن نہیں اھ سیّد شامی نے ردالمحتار میں فرمایا قولہ"اس سے بچنا ممکن ہوتو الخ شرنبلالیہ اھ تو اس سے گمان کرلیا گیا ہے کہ زیرِ بحث مسئلہ ان میں سے ہے یہاں غبار والے سبب میں مشغول ہونے سے بچنا ممکن ہے اور حقیقت امر یہ ہے کہ علّامہ رحمہ اﷲتعالٰی اس بات کے منکر نہیں کہ احکام کا مدار یہاں فقط دخول اور ادخال کے فرق پر ہے کیا آپ نے ملا حظہ نہیں کیاکہ متن کے حوالے سے پیچھے گزرا کہ روزہ اس صورت میں فاسد نہ ہوگا

 


 

 



[1] غنیہ ذوی الاحکام حاشیہ دررالحکام     باب موجب الفساد احمد کامل الکائنۃدارسعادت مصر        ۱/۲۰۲

[2] طحطاوی علٰی مراقی الفلاح         باب بیان مالایفسد الصوم     نورمحمد کارخانہ تجارت کتب کراچی     ص۳۶۲

[3] ردالمحتار             باب مایفسد الصوم ومالایفسدہ     مصطفی البابی مصر    ۲/۱۰۶

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن