30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
فرض جماعت سے اور تراویح تنہاپڑھنے والا وتر کی جماعت میں شریك ہوسکتاہے۔ |
٦٠٥ |
جوایك بارتراویح پڑھاچکا اسی رات دوسرے لوگوں کونہیں پڑھاسکتا۔ |
٥٩٩ |
|
فرض تنہا اور تراویح جماعت سے پڑھنے والا وترکی جماعت میں داخل نہیں ہوسکتا۔ |
۶۰۵ |
تراویح سارے ماہ مبارك میں سنتِ موکدہ ہے۔ |
٦٠١ |
|
ترك جماعت بلاعذرگناہ ہے، کئی بارہوتو سخت حرام وگناہِ کبیرہ ہے۔ |
٧٦٨ |
تراویح جس طرح متنفل کے پیچھے ساقط نہ ہوں گی اسی طرح مفترض کے پیچھے بھی ادانہ ہوں گی۔ |
٦٠٣ |
|
امامت |
|
قرأءت |
|
|
عاری کے پیچھے لابِس کی نمازنہیں ہوسکتی۔ |
٦٠٣ |
نمازمیں فرض ابتدائی اگرچہ ایك ہی آیت ہے مگرسارا قرآن عظیم اگرایك ہی رکعت میں پڑھے توسب فرض ہی واقع ہوگا۔ |
۵۹۸ |
|
کلاہ پوش کے پیچھے عمامہ بند کی نمازجائزہے۔ |
۶۰۳ |
ضمِ سورت بھول کررکوع میں جانے والا واپس کھڑا ہوکر سورت پڑھے تودوبارہ رکوع لازم ہے۔ |
٥٩٨ |
|
ناذرناذر کی اقتداء نہیں کرسکتا۔ ۶۰۵ |
۶۰۵ |
نفلِ محض میں بھی استماعِ قرآن فرض ہے۔ |
٦٠٠ |
|
ناذر مفتر ض کی اقتداء نہیں کر سکتا۔ |
٦٠٥ |
سجدہ سہو |
|
|
نابالغ کے پیچھے بالغوں کی کوئی نمازجائزنہیں اگرچہ ایك دن کم پندرہ برس کاہو۔ |
٦٠٧ |
حرمتِ نماز سے خروج جس طرح مانعِ سجدہ تلاوت ہے یونہی مانعِ سجدہ سہو بھی ہے۔ |
٦٠٧ |
|
تراویح |
|
سجدہ تلاوت |
|
|
رکعاتِ تراویح کی تعداد میں اختلاف ہوکہ بیس پڑھی ہیں یااٹھارہ، تواس کی متعدد صورتیں ہیں۔ |
٥٩٧ |
سجدہ تلاوت کاوجوب امام ابویوسف کے نزدیك فوری اور امام محمد کے نزدیك متراخی ہے مگرجب بھی کرے گابالاتفاق اداہی کہلائے گا نہ کہ قضاء۔ |
۸۰ |
|
حافظ ایك بار تراویح میں سناچکاتودوسری تاریخوں میں دوسری جگہ سناسکتاہے۔ |
٥٩٨ |
نمازمیں آیت سجدہ تلاوت کی توسجدہ فورًا واجب ہے۔ |
٦٠٧ |
|
تراویح میں ختمِ قرآن سنت ہے واجب نہیں۔ |
٥٩٨ |
سجدہ تلاوت نمازمیں کرنابھول گیااور حرمتِ نماز سے خارج نہ ہواتھا کہ یاد آگیا توسجدہ تلاوت پھرسجدہ سہو دونوں کرے۔ |
۶۰۷ |
|
دوبارہ ختمِ قرآن تراویح میں اگرچہ حافظ کے لیے قبلِ ایقاع سنتِ مؤکدہ نہیں مگربعد وقوع سنت تودرکنار جتناپڑھے گافرض واقع ہوگا۔ |
٥٩٨ |
|
|
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع