دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 10 | فتاویہ رضویہ جلد ۱۰

book_icon
فتاویہ رضویہ جلد ۱۰

 

 

 

فہرست ضمنی مسائل

تیمم

 

قضانمازیں عمومًا کامل ہیں لہٰذا اوقات ثلٰثہ میں ناجائزہیں۔ 

۵۳۵

مریض سے بعلتِ ضرر، فرضیتِ وضو ساقط ہوجاتاہے اوراس کے عوض اس پرتیمم لازم ہوتاہے۔

٢٧٤

ایك سال کی نمازوں کے دوہزار ایك سوتیس فدیے ہوتے ہیں۔

۵۴۰

صعیدِطیّب کی عدم موجودگی میں تیمم بھی ساقط ہوجاتاہے۔

٢٧٤

ضمِ سورت واجب ہے تو اس کے لیے فرض رکوع سے عودکیوں۔

۵۹۸

نماز

 

قعدہ اولیٰ بھول کرسیدھا کھڑاہوگیا تواب اسے عود حلال نہیں۔

۵۹۸

دکھاوے کے لیے پڑھی ہوئی نماز صحیح توہوگئی، فرض اُترگیامگر قبول نہ ہوگی نہ ثواب پائے گا بلکہ گنہ گار ہوگا۔

۱۸۲

امام اعظم کے نزدیك وقتِ مغرب شفقِ ابیضِ مستطیرتك ہے۔ 

۶۲۲

فقہاء کااجماع ہے کہ خشوع نہ نمازکارکن ہے، نہ فرض، نہ شرط۔

۱۹۵

نماز کاایك اہم مسئلہ(حاشیہ) 

٧٨٥

 اوقاتِ ثلٰثہ مکروہہ میں کوئی نمازجائزنہیں سوائے اسی دن کی عصرکے۔

٥٣٤

جماعت

 

 

 

جماعتِ نفل بہ تداعی مشروع نہیں۔

۶۰۳

 


 

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن