30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
وبھذا یردما اعتمدہ الامام السبکی من الشافعیۃ وصوبہ الزرکشی منھم وجنح الیہ بعض منّا من جوزالاعتماد علٰی قولھم بناءً علی ان الحساب قطعی والشھادۃ ظنّی قلنا ھذا الحساب ایضا لیس من القطع فی شئی کما علمت واحتمال الغلط لیس باقل من احتمالہ فی خبر العدل والشارع صلی اﷲتعالٰی علیہ وسلم قد الغی الحساب ونزل الشھادۃ بمنزلۃ الیقین وبالجملۃ فالمذھب عدم جواز الاعتماد علیہم اصلا۱۲۔ (ح)۱/ ۱۶: عــــہ۲ :قدرواہ البخاری فی کتاب الصوم وعقدلہ، باب قول النبی صلی اﷲتعالٰی علیہ وسلم لانکتب ولانحسب، فقصر الفاضل المرحوم عبدالحی اللکھنوی فی"القول المنشور"عزوہ علی مسلم تقصیر۱۲۔ (ح) ۱/۱۶: عــــہ۳:اقول: الاولٰی تاخیر الاستثناء بعد الشافعی لان من اصحابہ ایضامن اعتمد علیھم کما سمعت۱۲۔ |
اقول اس سے اس کا رَد ہوجاتا ہے جس پر شوافع میں سے امام سبکی نے اعتماد کیا ہے اور ان میں سے زرکشی نے اس کی تصویب کی۔ اور ہم احناف میں سے بعض نے ان کی طرف جھکاؤ کیا کہ ان کے قول پر اعتماد جائز ہے اس بنا ء پر کہ حساب قطعی ہوتا ہے اور شہادت ظنی۔ ہم کہتے ہیں کہ حساب بھی کسی معاملہ میں قطعی نہیں جیسا کہ آپ جان چکے، او ر غلطی کا احتمال خبر عادل میں احتمال سے کم نہیں، اور شارع صلی اﷲتعالٰی تعالٰی علیہ وسلم نے حساب کو لغو قرار دیا اور شہادت کو بمنزل یقین فرمایا، الغرض مذہب صحیح یہی ہے کہ اہل، توقیت(نجومیوں) پر اعتماد جائز نہیں(ت) اسے بخاری نے کتاب الصوم میں روایت کیاہے اور باب کا نام"حضورعلیہ الصلٰوۃ والسلام کا ارشاد گرامی ہے کہ ہم نہ لکھیں اور نہ حساب کریں"فاضل مرحوم عبدالحی لکھنوی کا"القول المنشور"میں اسے صرف مسلم کی طرف منسوب کرنا قلتِ مطالعہ ہے۱۲(ت) اقول : یہاں حرف استثنا ء لفظ شافعی کے بعد ہونا چاہئے کیونکہ ان میں سے کچھ حضرات نے اہلِ ہیئت پر اعتماد کیا ہے جیساکہ آپ سُن چکے ہیں۔(ت) |
(م) قمر۲ :اخیر میں دو ایك رات ضرور بیٹھتا ہے نمبر ۱۷ پر شریعت میں اس پر مدارِ حکم نہیں۔
(ش) قمر۲/۱۷: مہینہ انتیس کا ہوتا ہے تو ایك رات بیٹھتا ہے، تیس کا ہوتو دو رات، پھر آج صبح کو طلوعِ شمس سے پہلے چاند جانبِ شرق نظر آیا تھا اور آج شام کی نسبت شہادت شرعی رؤیت پر گزری، بلاشُبہ قبول کی جائے گی اور یہ لحاظ نہ ہوگا کہ آج صبح تك تو چاندموجود تھا بن ڈوبے کیونکر ہلال عــــہ ہوگیا۔
|
روی یوم التاسع والعشرین قبل الشمس |
طلوع شمس سے پہلے انیتسویں دن کو چاند دیکھا گیا |
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع