30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
یوم الترویہ یعنی آٹھ ذوالحجہ کوطلوعِ آفتاب کے بعد منی کے لیے روانہ ہوں اگر ہوسکے تو پیدل چلیں کیونکہ پیدل حج کرنے سے ہرقدم پرسات سو نیکیاں لکھی جائیں گے۔ سوہزار کالاکھ، سولاکھ کاکروڑ، سوکروڑکاارب، سوارب کاکھرب تو اس طرح مکہ مکرمہ واپس پلٹ کرآنے تك یہ نیکیاں تخمینًا اٹھترکھرب چالیس ارب آتی ہیں۔ |
٧٤٦ |
اس فصل میں صدقہ سے کیامرادہوگی۔ |
٧٥٧ |
|
موقف کیاہے۔(حاشیہ) |
٧٤٨ |
جرمِ غیراختیاری کاحکم۔ |
٥٧٥ |
|
بطن عرنہ سے کیامرادہے۔(حاشیہ) |
٧٤٨ |
چارپہرسے کیامرادہے۔(حاشیہ) |
۷۵۷ |
|
موقف میں بلاعذر چھتری لگانے یاکسی طرح سایہ چاہنے سے حتی المقدور بچناچاہئے۔ |
٧٥٠ |
پوری ہتھیلی یاتلوے پرمہندی لگائی تودم واجب ہے۔(حاشیہ) |
٧٥٨ |
|
تنبیہ ضروری ضروری، اشدضروری۔ |
٧٥٠ |
مسئلہ: سنگِ اسود پرملی ہوئی خوشبو اگربہت سی منہ کولگ جائے تودم اور اگرتھوڑی ہوتوصدقہ دیناہوگا۔ |
٧٥٨ |
|
فصل پنجم: منیٰ ومزدلفہ وباقی افعال حج کابیان۔ |
٧٥٠ |
مسئلہ: جہاں ایك دم یاصدقہ ہے قارن پردوہیں۔ |
٧٦٢ |
|
اس فصل میں ستاون مسائل کاذکرہے۔ |
٧٥٠ |
مسئلہ: کفارہ کی قربانی یاقارن ومتمتع کے شکرانہ کی قربانی غیرِحرم میں نہیں ہوسکتی۔ |
٧٦٢ |
|
وادی محسرکیاہے۔ |
٧٥١ |
شکرانہ کی قربانی خود بھی کھاسکتاہے اور غنی کوبھی کھلاسکتاہے مگرکفارہ کی قربانی صرف محتاجوں کاحق ہے۔ |
٧٦٢ |
|
محتاجِ محض اگرقِران یاتمتع کی نیت کرے تو اس پرقربانی کے بدلے دس روزے واجب ہوں گے۔(حاشیہ) |
٧٥٢ |
نصیحت |
۷۶۲ |
|
جنۃ المعلّٰی اور وادی محصّب سے کیامرادہے۔(حاشیہ) |
٧٥٥ |
وصل ہفتم: حاضری سرکاراعظم مدینہ طیبہ حضورحبیب اکرم صلی اﷲ تعالیٰ علیہ وسلم کابیان۔ |
٧٦٣ |
|
فصل ششم: جرم اور ان کے کفارے کابیان۔ |
٧٥٧ |
اس وصل میں چالیس مسائل ذکرکئے گئے ہیں۔ |
٧٦٣ |
|
اس فصل میں ساٹھ مسائل بیان کئے گئے۔ |
۷۵۷ |
انبیاء علیہم السلام کی موت صرف ایك آن کے لیے ہوتی ہے۔ |
۷۶۴ |
|
اس فصل میں دم سے مرادبھیڑیابکری اور بدنہ سے مراداونٹ یاگائے ہوگی۔ |
٧٥٧ |
حضوراکرم صلی اﷲ تعالیٰ علیہ وسلم کی حیات ووفات میں کوئی فرق نہیں۔ |
٧٦٤ |
|
دم اور بُدنہ میں جانوروں کے شرائط وہی ہیں جوقربانی میں ہیں۔ |
۷۵۷ |
|
|
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع