دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 10 | فتاویہ رضویہ جلد ۱۰

book_icon
فتاویہ رضویہ جلد ۱۰

وختم عندھم وسلم الیھم بعد کتابۃ عنوانہ وھوان یکتب فیہ اسمہ واسم المکتوب الیہ وشھر تھماواکتفی الثانی بان یشھد ھم انہ کتابہ وعلیہ الفتوی، ویبطل الکتاب بموت الکاتب وعزلہ قبل القرأۃ وبجنون الکاتب وردتہ وحدہ لقذف وعمائہ،لخروجہ عن الاھلیۃ وکذابموت المکتوب الیہ لخروجہ عن الاھلیۃ الااذاعمم ولایقبل کتاب القاضی من محکم بل من قاض مولی من قبل الامام [1](ملخصًا)۔

پڑھے یا انہیں اس کے مضمون سے آگاہ کر دے ، پھر خط پر پتایُوں تحریر کرے کہ اپنا اور مکتوب الیہ کانام اور دونوں کی شہرت یعنی وہ لفظ یا لقب ضرور لکھے جس سے وُہ مشہور ہوں۔ اور امام ابویوسف نے اس پر اکتفاء کیا ہے کہ قاضی کاتب شاہدوں کو صرف اس پر گواہ کرلے کہ وہ اس کاخط ہے۔ فتوٰی اسی قول پر ہےـ اور خط پڑھے جانے سے قبل قاضی کاتب کی موت اور اس کی معزولی کے سبب باطل ہوجاتاہے ۔ اسی طرح قاضی کاتب کے مجنون ،مرتد ،محدود فی القذف اور نابینا ہوجانے پر بسبب نکل جانے اہلیت قضا سے خط باطل ہوجاتا ہے،یونہی مکتوب الیہ قاضی کی موت سے سبب نکل جانے اہلیت قضاء سے خط باطل ہو جائے گا مگر اس صورت میں مکتوب الیہ قاضی کی موت سے خط باطل نہیں ہوتا جب کاتب قاضی تعمیم کردے مثلًایوں کہ جو وہاں کا قاضی ہو یہ خط اس کی طرف ہے، اور خط حَکم کی طرف سے مقبول نہیں بلکہ اس قاضی کی طرف سے مقبول ہے جو سلطان کی طرف سے معین ہو(ملخصًا)(ت)

درر وغررمیں ہے:

لایقبلہ ایضا الابشھادۃ رجلین او رجل و امرأتین لان الکتاب قد یزوراذ الخط یشبہ الخط والخاتم یشبہ الخاتم فلا یثبت الابحجۃ تامۃ۔[2]

تحریر مقبول نہ ہوگی مگر دو٢ مردوں کی گواہی یا ایك مرد اور خواتین کی گواہی کے بعد، کیونکہ تحریر میں جعلسازی ہوجاتی ہے اور تحریر دوسری تحریر کی مشابہ ہوسکتی ہے اسی طرح مُہر دوسری مُہر کے مشابہ ہوسکتی ہے لہذا حجت کاملہ کے بغیر تحریر کا ثبوت نہ ہوگا۔(ت)

طریق پنجم: استفاضہ یعنی جس اسلامی شہر میں حاکم شرع قاضیِ اسلام ہو کہ احکامِ ہلال اُسی کے یہاں سے صادر ہوتے ہیں اور خود عالم اور ان احکام میں علم پر عامل وقائم یا کسی عالمِ دین محقق معتمد پر اعتماد کا ملتزم و


 

 



[1] درمختار باب کتاب القاضی الی القاضی مطبع مجتبائی دہلی ٢/٨٤-٨٣

[2] دررغرر ،باب کتاب القاضی الی القاضی،مطبعہ احمد کامل الکائنہ دارصادر بیروت، ٢/٤١٤

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن