30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
رسالہ
طرق اثبات الھلال ١٣٢٠ھ
(اثباتِ چاند کے طریقے)
مسئلہ٢٠٣: از بڑودہ گجرات باڑہ نواب صاحب مرسلہ نواب سیّد
معین الدین حسن خاں بہادر٢٥محرم الحرام١٣٢٠ھ
کیا فرماتے ہیں علمائے دین اس مسئلہ میں کہ رؤیت ہلال شریعت میں کس طرح ثابت ہوتی
ہے؟بحوالہ کتب مع ترجمہ اردو جواب عطاہو۔بینواتوجروا
الجواب:
بسم اﷲ الرحمٰن الرحیم :
|
الحمدﷲالذی جعل الشمس ضیاء و القمر نورا والصلٰوۃ والسلام علی من صار الدین بطلوع ہلالہ بدرامنیرا وعلٰی اٰلہ وصحبہ الکاملین نورا والمکملین تنویرا۔ |
سب تعریفا ت اﷲکے لیے جس نے شمس کو ضیاء اور قمر کونوربنایا، صلٰوۃ وسلام اس ذاتِ اقدس پر جس کی آمد سے دینِ اسلام تمام ادیان میں بدر منیر بن گیا، آپ کے آل واصحاب پر جو نور کے اعتبار سے کامل اور تنویر کے اعتبار سے مکمل ہیں(ت) |
ثبوتِ رؤیت ِ ہلال کے لیے شرع میں سات٧طریقے ہیں :
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع