30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
تراویح میں ختمِ قرآن سنت ہے واجب نہیں۔ |
٥٩٨ |
جماعتِ نفل بہ تداعی مشروع نہیں۔ |
٦٠٣ |
|
دوبارہ ختمِ قرآنِ تراویح میں اگرچہ حافظ کے لیے قبل ایقاع سنت مؤکدہ نہیں مگربعد وقوع سنت تودرکنار جتناپڑھے گافرض واقع ہوگا۔ |
٥٩٨ |
تراویح جس طرح متنفل کے پیچھے ساقط نہ ہوں گی اسی طرح مفترض کے پیچھے بھی ادانہ ہوں گی۔ |
٦٠٣ |
|
نمازمیں فرض ابتدائی اگرچہ ایك ہی آیت ہے مگرسارا قرآن عظیم اگرایك ہی رکعت میں پڑھے توسب فرض ہی واقع ہوگا۔ |
۵۹۸ |
نذرسے جو وجوب آتاہے وہ عارضی ہوتاہے۔ |
٦٠٥ |
|
ضمِ سورت واجب ہے تو اس کے لیے فرض رکوع سے عودکیوں۔ |
۵۹۸ |
وجوبِ عارضی وجوبِ اصلی سے اضعف ہوتاہے۔ |
٦٠٥ |
|
واجب کے لیے رفضِ فرض ناجائزجبکہ فرض کے لیے رفضِ فرض جائزہے۔ |
٥٩٨ |
اضعف پراقوی کی بناء صحیح نہیں۔ |
٦٠٥ |
|
قعدہ اولیٰ بھول کرسیدھا کھڑاہوگیا تواب اسے عود حلال نہیں۔ |
۵۹۸ |
اختلافِ سببِ وجوب مانعِ صحتِ بناء ہے۔ |
۶۰۵ |
|
ضمِ سورت بھول کررکوع میں جانے والا واپس کھڑاہو کر سورت پڑھے تودوبارہ رکوع لازم ہے۔ |
٥٩٨ |
ناذر ناذر کی اقتداء نہیں کرسکتا۔ |
٦٠٥ |
|
فرض کے لیے جوفرض چھوڑا وہ جاتارہا۔ |
٥٩٨ |
ناذر مفترض کی اقتداء نہیں کر سکتا ۔ |
۶۰۵ |
|
جوایك بارتراویح پڑھاچکا اسی رات دوسرے لوگوں کونہیں پڑھاسکتا۔ |
٥٩٩ |
فرض جماعت سے اور تراویح تنہاپڑھنے والا وتر کی جماعت میں شریك ہوسکتاہے۔ |
٦٠٥ |
|
نفل محض میں بھی استماعِ قرآن فرض ہے۔ |
٦٠٠ |
فرض تنہا اور تراویح جماعت سے پڑھنے والا وترکی جماعت میں داخل نہیں ہوسکتا۔ |
۶۰۵ |
|
تراویح سارے ماہِ مبارك میں سنتِ موکدہ ہے۔ |
۶۰۱ |
نابالغ کے پیچھے بالغوں کی کوئی نمازجائزنہیں اگرچہ ایك دن کم پندرہ برس کاہو۔ |
٦٠٧ |
|
مولوی عبدالحی صاحب لکھنوی کے ایك فتوی کاچھ وجوہ سے رد۔ |
۶۰۳ |
نمازمیں آیتِ سجدہ تلاوت کی توسجدہ فورًا واجب ہے۔ |
٦٠٧ |
|
سنن ونوافل میں اضعفیت مانعِ صحتِ بناء نہیں۔ |
٦٠٣ |
حرمتِ نمازسے خروج جس طرح مانع سجدہ تلاوت ہے یوں ہی مانع سجدہ سہو بھی ہے۔ |
٦٠٧ |
|
عاری کے پیچھے لابِس کی نمازنہیں ہوسکتی۔ |
۶۰۳ |
سجدہ تلاوت نمازمیں کرنابھول گیااور حرمتِ نماز سے خارج نہ ہواتھا کہ یاد آگیا توسجدہ تلاوت پھرسجدہ سہو دونوں کرے۔ |
۶۰۷ |
|
کلاہ پوش کے پیچھے عمامہ بند کی نمازجائزہے۔ |
۶۰۳ |
دربارہ ہلال تار کی گواہی شرعًا محض باطل ونامعتبر۔ |
٦٠٨ |
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع