30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
ازکی الاھلال بابطال
مااحدث الناس فی امرالھلال ١٣٠٥ھ
(رؤیت ہلال کے
بارے میں لوگوں کی ایجاد کردہ خبر(تاراور خط) کو باطل کرنے میں عمدہ بحث)
بسم اﷲالرحمٰن الرحیم
اﷲ ربُّ محمّد صلی اﷲعلیہ وسلما
مسئلہ ١٧١:
کیا فرماتے ہیں علمائے دین اس مسئلہ میں در بارہ رؤیت ہلال تار کی خبر شرعًامعتبر ہے یا نہیں ؟ اور اگر کچھ لوگ یہ انتظام مقرر کریں کہ درباب رؤیت ہلال رمضان و شوال و ذی الحجہ ومحرم کے پیشتر سے مراسلات مقام دیگر کو جہاں جہاں مناسب خیال کیا جائے اس مضمون سے بھیجے جائیں کہ اگر ان مقاموں میں ٢٩ کی رؤیت ہو تو خبر رؤیت کی بذریعہ تار کے پہنچ جائے اور بعد پہنچنے خبر شہادت کافی کے مشتہر کردیا جائے تو یہ طریقہ شرعًامقبول یا محض باطل، اور اس کی بنا پر اعلان ہو تو مسلمانوں کو اس پر عمل جائز یا حرام؟ اور اعلان کرنے والوں کے حق میں کیا حکم ہے؟بینواتوجروا۔
الجواب:
|
الحمدﷲ الذی بشکرہ یصیرھلال النعمۃ |
سب تعریف اﷲکے لیے جس کے شکر سے نعمتوں کا چاند |
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع