دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 10 | فتاویہ رضویہ جلد ۱۰

book_icon
فتاویہ رضویہ جلد ۱۰

مسائل مذکورہ اشتہار میں تیس۳۰  اغلاط کی نشاندہی

٥٧٣

فقہ میں بڑاکام قولِ منقح کاادراك ہے۔

٥٧٧

ہلالِ رمضان میں بحالتِ ابَروغبار اجلہ ائمہ کی تصحیح کے مطابق مستورکی شہادت بھی مقبول ہے۔

٥٧٣

جب رمضان دوعادلوں کی گواہی سے ثابت ہواہو اور تیس روزے پورے ہونے پراکتیسویں شب مطلع صاف ہونے کے باوجود چاندنظرنہ آئے توکیاحکم ہے۔

٥٧٧

مستور سے مراد وہ ہے جس کی عدالتِ باطنی مجہول ہو

٥٧٣

مذہبِ مفتی بہ کے مقابل بعض مشائخ کے قول پر اعتمادکرنا جہل وخرقِ اجماع ہے۔

٥٧٨

ظاہرالروایۃ مصححہ بالتصریح سے عدول صریح جہل ونامقبول ہے۔

٥٧٣

یومِ شك کون سادن ہے۔

٥٧٩

قبولِ شہادت کے لیے مطابقت قواعدِشرعیہ کے ساتھ مطابقت قواعدِ عقلیہ کی قیدبڑھانا خلافِ مذہبِ معتمد ہے۔

٥٧٤

شك استوائے طرفین کی حالت میں ہے۔

٥٧٩

جوقواعد اہلِ ہیئت نے دربارہ ہلال اپنے ظنون وتخمینات سے گھڑے ہیں شرع نے اصلًا ان کی طرف التفات نہ فرمایا۔

۵۷۴

ہمارے ائمہ کرام کے نزدیك اختلافِ مطالع معتبرنہیں۔

٥٨١

رسول اﷲ صلی اﷲ تعالیٰ علیہ وسلم نے یہ معلوم ہونے کے باوجود کہ سیرنیّرین عزیز علیم کے حساب مقدر پر ہے دربابِ رؤیتِ ہلال حساب کویك لخت ابطال واہمال کیوں فرمایا۔

٥٧٥

ضروریات کے لیے گواہی کی حاجت نہیں۔

٥٨١

امامِ اہلِ ہیئت بطلیموس نے مجسطی میں رؤیتِ ہلال کاذکرکیوں نہیں کیا۔

٥٧٥

فتویٰ عدمِ اعتبار اختلافِ مطالع پرہے اور یہی احوط واقوی ہے۔

۵۸۲

متاخرین اہل ہیئت کے تخمینات کاتخلف دشوارنہیں۔

٥٧٥

ظاہرالروایۃ کواپناناہی احوط ہے۔

٥٨٢

اہلِ ہیئت رؤیتِ ہلال کے بارے میں کوئی ضابطہ صحیحہ نہیں بتاسکے۔

٥٧٥

دودلیلوں میں سے اقوی پرعمل کرنے میں ہی احتیاط ہے۔

٥٨٢

منجمین کے حسابات میں اکثر خطاپڑی ہے۔

٥٧٥

جوظاہرالروایۃ سے خارج ہو وہ امام اعظم رضی اﷲ تعالیٰ عنہ کامذہب اور قول نہیں۔

٥٨٣

ثقہ عادل کی شہادتِ شرعیہ کورَد کرنے والے قواعدِعقلیہ قابلِ لحاظ نہیں۔

٥٧٦

جوظاہرالروایۃ سے خارج ہے وہ مرجوع عنہ ہے اور مرجوع عنہ امام صاحب کاقول نہ رہا۔

۵۸۳

مطلع صاف ہونے کی صورت میں ایك ثقہ کی شہادت کب مردود اور کب مقبول ہے۔

۵۷۶

جوظاہرالروایہ کے مخالف ہے وہ ہمارے اصحاب کامذہب نہیں۔

۵۸۳


 

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن