دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 10 | فتاویہ رضویہ جلد ۱۰

book_icon
فتاویہ رضویہ جلد ۱۰

سحری میں تاخیر اور افطار میں تعجیل مستحب ہے۔

٥٦٢

مسلمانو! یہ دین ہے جس پرخدا کی دین ہے وہ جانتاہے کہ اس کاسیکھنا مجھ پردین ہے۔

٥٦٩

تعجیل وتاخیر کے معنی۔

٥٦٢

وقت پہچاننا ہرمسلمان پرفرضِ عین ہے۔

٥٦٩

یہ غلط مشہورہے کہ جب رات کاساتواں حصہ باقی رہے توسحری نہ کھائی جائے، اس کامدلل رد۔

٥٦٣

بقولِ امام غزالی صبح صادق وکاذب میں امتیاز کرنا ابتدا میں مشکل ہوتاہے لیکن بغورمشاہدہ کرتے رہنے سے بعنایتِ الٰہی دونوں صبحیں خوب نگاہ میں جچ جاتی ہیں۔

٥٧٠

o رسالہ ھدایۃ الجنان باحکام رمضان (صبح صادق اور کاذب کی معرفت کرائی گئی ہے اور نقشوں سے صبح صادق سمجھایاگیاہے، افطاروسحر کے مسائل بیان کئے گئے ہیں)

٥٦٧

صبح صادق وکاذب میں اشتباہ پیداکرنے والی پانچ وجوہ کابیان۔

٥٧٠

افطار و سحری رمضان المبارك اورچندمسائل روزہ پرمشتمل ایك اشہار کے بارے میں استفتاء اوراس کے صحیح وغلط ہونے کے متعلق استفسار۔

٥٦٧

صبح کاذب کو حدیث میں مستطیل اورصبح کاذب کومستطیرکہاگیا۔

۵۷۰

اوقات صحیح نکالنے کے فن کو علمِ توقیت کہتے ہیں۔

٥٦٨

صبح کاذب کی وجہ تسمیہ سے پیداہونے والا اشتباہ۔

٥٧٠

علمِ توقیت سے ہندوستان کے اکثرعلماء غافل ہیں نہ یہ ہیئت کی درسی کتابوں سے آسکتاہے۔

 

صبح کاذب کی سپیدی جہاں شروع ہوتی ہے وہ اخیر تك بڑھتی ہی جاتی ہے وہاں ہرگزتاریکی نہیں آتی۔

٥٧٠

مرزاخیراﷲ منجم کی دوحرفی جدول سے ناواقفِ فن نفع نہیں پاسکتا۔

۵۶۸

بعض کتبِ ہیئت اور ان کی اتباع میں بعض کتبِ فقہ میں یہ بات غلط لکھ دی گئی کہ جب آفتاب افق سے پندرہ ۱۵ درجے نیچے ہوتاہے توصبح صادق ہوتی ہے، اور صبح کاذب اس سے صرف تین درجے پہلے ہوتی ہے۔

٥٧٠

زیج بہادر خانی کی جداولِ تعدیل سے سحری کوتوکچھ تعلق ہی نہیں اور افطار میں ناقص ہے۔

٥٦٨

صبح کی سفیدی افق سے بہت اونچی ہی ہماری نظروں میں پیداہوتی ہے نہ کہ زمین کے کنارہ سے اُٹھتی ہوئی بلندی پرآتی ہے۔

٥٧١

مصنف رحمۃ اﷲ علیہ کے نقشہ سحروافطار کاتعارف جس میں برہان وعیان کومطابق کردیاگیا۔

۵۶۸

یہ قول کہ صبح رات کاساتواں حصہ ہے ہرموسم اور ہرمقام کے لیے عام نہیں۔

٥٧١

جوہیئت کاعلم رکھتاہے وہ نقشہ مصنف کو برہان کے مطابق دیکھ کر صبح صادق وکاذب کوپہچان سکنے والا اس کومشاہدہ کے مطابق پائے گا۔

٥٦٨

صبح کاذب کے شروع سے صبح صادق کے انتشار تك سفیدی کوپیش آنے والی سات صورتوں کابیان۔

٥٧١


 

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن