دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 10 | فتاویہ رضویہ جلد ۱۰

book_icon
فتاویہ رضویہ جلد ۱۰

روزہ رمضان و حجِ کعبہ الامام احمد عن زیاد بن نعیم الحضر می مرسلا قال قال رسول اﷲ صلی اﷲتعالیٰ علیہ وسلم اربع فرضھن اﷲفی الاسلام فمن جاء بثلاث لم یغنین عنہ شیأ حتی یأ تی بھن جمیعا الصلٰوۃ والزکٰوۃ وصیام رمضان وحج البیت[1] ونیز مروی شد ازاں سرورعلیہ افضل الصّلٰوۃ والسلام کہ فرمود ہرکہ یك روز از رمضان بے رخصتِ شرع و بے مرض روزہ ندارد اگر ہمہ عمر خودش روزہ خواہد داشت عوض آں یك روزہ نخواہد شد فقد اخرج الترمذی واللفظ لہ وابو داؤد والنسائی و ابن ماجۃ و البیہقی وابن خزیمۃ فی صحیحہ والبخاری تعلیقا عن ابی ھریرۃ رضی اﷲتعالیٰ عنہ ان رسول اﷲصلی اﷲتعالیٰ علیہ وسلم قال من افطر یوما من رمضان من غیر رخصۃ ولا مرض لم یقض عنہ صوم الدھر کلہ وان صامہ[2] مسلماناں راباید کہ پس ایں کس تراویح نگزارند بدو وجہ اولا او فاسق ست ونماز پس فاسق مکروہ کما صرحت بہ المتون و الشروح والفتاوٰی

چاریہ ہیں)نماز، زکوٰۃ، روزہ ئرمضان، حجِ کعبہ امام احمد نے زیاد بن نعیم الحضرمی سے مرسلًا مروی ہے کہ رسول اﷲصلی اﷲتعالیٰ علیہ وسلم نے فرمایا، چار چیزوں کو اﷲتعالیٰ نے ایمان میں فرض فرمایا ہے جوان میں سے تین بجالائے گا وہ اسے کسی شئی کا فائدہ نہیں دیں گے حتّٰی کہ تمام کو بجا لائے، وہ نماز، زکوٰۃ، روزہ رمضان اور حج کعبہ ہے،نیز حضور سرورِ عالم صلی اﷲتعالیٰ علیہ وسلم سے یہ مروی ہے کہ اگر کسی نے شریعت کی اجازت اور مرض کے بغیر روزہ رمضان نہ رکھا اگر ساری عمر روزہ رکھے تب بھی اس کا عوض نہیں ہوسکتا، ترمذی نے روایت کیا یہ الفاظ اسی کے ہیں، ابوداؤد، نسائی، ابن ماجہ، بیہقی، ابن خزیمہ نے صحیح میں اور بخاری نے حضرت ابوہریرہ رضی ا ﷲتعالیٰ عنہ سے تعلیقًا روایت کیا ہے کہ رسول اﷲصلی اﷲتعالیٰ علیہ وسلم نے فرمایا: جس نے بغیر رخصت اور مرض کے ایك دن رمضان کا روزہ چھوڑدیا اب اگر سارازمانہ روزہ رکھتا رہے تو اس کا ازالہ نہیں ہوسکتا، مسلمانوں کو چاہئے کہ وُہ دو٢ وجوہ کی بنا پر ایسے شخص کو تراویح نہ پڑھانے دیں:اوّلا یہ فاسق ہے اور فاسق کی اقتداء میں نماز مکروہ ہوتی ہے جیسا کہ اس پر متون، شروحات اور فتاوٰی کی

 

 


 

 



[1] مسند احمد بن حنبل حدیث زیاد ابن نعیم الحضرمی المکتب الاسلامی بیروت ٤/٢٠١

[2] صحیح بخاری باب اذا جامع فی رمضان قدیمی کتب خانہ کراچی ١/٢٥٩،جامع الترمذی ابواب الصیام امین کمپنی کتب خانہ رشیدیہ دہلی ١/٩٠

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن