30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
ایشاں راسرنگوں آویختہ اند وکنجہائے دہاں ایشاں دریدہ کہ ازآنہا خون می ریزد فرمود ایناں چہ باشند، فرشتہ عرضد اشت کسانیکہ قبل از وقت افطار رمضان مے کنند اخرجہ ابن خزیمۃ وابن حبان فی صحیحھما عن ابی امامۃ الباھلی رضی اﷲتعالیٰ عنہ قال سمعت رسو ل اﷲصلی اﷲتعالیٰ علیہ وسلم یقول بیننا انا نائم اذا تانی رجلان فاخذا بضبعی فأتیابی جبلا وعرا،وساق الحدیث الیٰ ان قال ثم انطلقا بی فاذا انا بقوم معلقین بعراقیھم مشققۃ اشد اقھم دمًا قال قلت من ھٰؤلاء، قال الذین یفطرون رمضان قبل تحلۃ صومھم [1]چوں پیش از وقت افطار را ایں عذاب ست اصلًاروزہ نہ داشتن را خود قیاس کن کہ چنداں باشد والعیاذباﷲ ،نبی صلی اﷲعلیہ وسلم فرماید رسن ہائے اسلام وبنیاد ہائے دین سہ چیز ست کہ برایشاں بنائے اسلام نہادہ اند ہر کہ از آنہایکے راترك دہد کافرست بداں خونِ او حلال، یکے شہادت کلمہ توحید، دوم نماز فرض، سوم روزہ رمضان ، ودر روایتے فرمایدہر کہ از انہایکے بگزارد پس آں کافر ست بخداو نہ پذیر نداز و ہچ فرض ونہ نفل و |
اُلٹے لٹکے ہوئے ہیں اور ان کی باچھوں کو چیرا جارہا ہے اور اُ ن سے خون بہ رہا ہے، آپ نے پوچھا یہ کون لوگ ہیں؟ فرشتے نے عرض کیا: یارسول اﷲ! یہ لوگ رمضان کا روزہ قبل از وقت افطار کرلیتے تھے۔ ابن خزیمہ اور ابن حبان نے اپنی اپنی صحیح میں حضرت ابو امامہ باہلی رضی اﷲتعالیٰ عنہ سے روایت کیا ہے کہ میں نے رسول اﷲصلی اﷲتعالیٰ علیہ و سلم کو یہ فرماتے ہوئے سُنا ہے کہ میں سویا تھا میرے پاس دو٢ آدمی آئے وُہ مجھے اٹھا کر ایك پہاڑ پر لے گئے(تفصیلًا حدیث بیان کی جس کا ایك حصہ یہ ہے) پھر مجھے آگے لے گئے تو وہاں ایك قوم الٹی لٹکی ہوئی تھی ان کی باچھوں کو چیرا جارہاتھا جن سے خُون بہہ رہا تھا، فرمایا: میں نے پوچھا یہ کون لوگ ہیں؟ بتایا گیا: یہ رمضان کا روزہ وقت آنے سے پہلے ہی افطار کر لیتے تھے۔جب قبل از وقت روزہ افطار کرنے پر یہ عذاب ہے تو خود سوچئے بالکل روزہ نہ رکھنے پر کتنا عذاب ہوگا العیاذباﷲ، نبی صلی اﷲتعالیٰ علیہ وسلم نے فرمایا: اسلام اور دین کی بنیاد تین چیزیں ہیں جن پر اسلام کی عمارت کھڑی ہے ان میں سے اگر کسی نے ایك کو ترك کردیا تو وہ کافر ہوگا اور اس کا خُون مباح ہوگا، ان میں سے ایک١کلمہ توحید کی شہادت، ودوم ٢نمازِ فرضِ سوم٣ روزہ رمضان ۔ اور ایك روایت میں ہے کہ جو ان میں سے کسی کو بجانہ لایا وُہ خدا کا منکر ہے، اس کاکوئی نفل و فرض قبول نہیں |
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع